سالانہ آرکائیو

2024

پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کا نوشہرہ گرڈ سٹیشن پر دھاوا، زبردستی فیڈرز چلا دیئے

پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی نے نوشہرہ گرڈ سٹیشن پر دھاوا بول دیا، عملے کو زدو کوب کیا اور زبردستی فیڈرز چلا دیئے۔ پیسکو کے ذرائع کے مطابق ایم این اے ذوالفقار علی اور ایم پی اے زر عالم خان نے کھنڈر گرڈ سٹیشن نوشہرہ پر دھاوا بولا ان کے…

صدر مملکت کو رومانیہ، صومالیہ، نیپال، جاپان، بنگلہ دیش کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کیں

صدر مملکت آصف علی زرداری کو رومانیہ، صومالیہ، نیپال، جاپان اور بنگلہ دیش کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کر دیں۔ صدر مملکت آصف علی زردی کو رومانیہ کے نامزد سفیر مسٹر ڈین سٹونیسکو نے سفارتی اسناد پیش کی، صومالیہ کے نامزد سفیر شیخ نور محمد…

جس نے سیاست میں حصہ لیا سب کا ٹرائل ہونا چاہئے: عارف علوی

سابق صدر عارف علوی نے کہا کہ جن لوگوں نے سیاست میں حصہ لیا سب کا ٹرائل ہونا چاہئے۔ سابق صدر عارف علوی نے کہا کہ ایک کا ملٹری ٹرائل ہوگا تو سب کا ہونا چاہئے، یہ اپنے ہاتھوں سے اپنی قبر کھود رہے ہیں، بات چیت صاحب اقتدار سے ہوتی ہے، صاحب…

’قائد اعظم نے وہ کر دکھایا جسے لوگ ناممکن سمجھتے تھے‘، صدر اور وزیراعظم کا بانی پاکستان کو خراج…

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے قائد اعظم محمد علی جناح کو یوم ولادت پر زبر دست خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائد اعظم نے ایک سیاسی جدو جہد کے ذریعے تاریخ کا دھارا…

پارا چنار: راستوں کی بندش کے باعث علاج کی سہولیات نہ ملنے سے جاں بحق بچوں کی تعداد 100 سے متجاوز

پاراچنار میں علاج کی سہولیات نہ ملنے سے جاں بحق بچوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاراچنار میں ڈھائی ماہ سے راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔ تحصیل چیئرمین اپرکرم آغا مزمل کا کہنا ہے کہ…

فیصلے عمران خان نے کرنے ہیں، ان سے مشاورت کے بغیر مذاکرات بے معنی رہیں گے: اسد قیصر

پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہماری مذاکراتی کمیٹی با اختیار ہے لیکن فیصلے عمران خان نے کرنے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا ہے کہ مذاکرات میں پہلا مطالبہ بانی پی ٹی آئی سے…

عمران خان کی پی ٹی آئی قیادت کو سول نافرمانی کی تحریک جاری رکھنے کی ہدایت

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سول نافرنی کی تحریک جاری رکھنے جبکہ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا اور سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کو عالمی امور پر بات کرنے کی ہدایات دے دی ہیں۔ نجی ٹی وی سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے…

ملک بھر میں جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی بڑھنے کی پیشگوئی

ملک کے طول و عرض میں سردی کے ڈیرے ہیں جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید سردی سے ندی نالوں حتیٰ کہ پائپ لائنوں میں بھی پانی جم گیا ہے۔ خون جماتی سردی میں زیارت، کوئٹہ اور قلات میں گیس پریشر میں کمی سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ کراچی میں…

جسٹس منصور علی شاہ کی بطور انتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے بطور انتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کر لی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے بھیجی گئیں انتظامی فائلوں پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ…

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش آج جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ بابائے قوم کے یوم ولادت پر آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے، سرکاری اور غیرسرکاری ادارے خصوصی تقریبات کا انعقاد کریں گے۔ قائداعظم کے یوم…