سالانہ آرکائیو

2024

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے۔ کراچی کے سینٹ پیٹرک چرچ میں کرسمس کی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مسیحی برادری نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔ حیدرآباد میں رات گئے سینٹ فرانس چرچ میں کرسمس کے…

امریکا عافیہ صدیقی کو رہا کردے تو ہم عمران خان کے بارے میں سوچ سکتے ہیں: رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نےکہا ہےکہ امریکا عافیہ صدیقی کو رہا کردے تو ہم بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بارے میں سوچ سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حوالے سے رانا ثنا اللہ…

بشریٰ بی بی کی جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد دیگر پارٹی رہنماؤں اور وکلا کو اجازت ملی

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اہلیہ بشریٗ بی بی، چیئرمین پی ٹی آئی، سپریم کورٹ کے سینیئر وکیل قاضی انور سمیت 5 وکلا نے ملاقات کی۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے بشریٰ بی بی خیبر پختونخوا کے سرکاری…

حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی نے وزارتوں میں 30 فیصد آسامیاں کم کرنے کی تجویز دے دی

وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی کی وزارتوں میں تیس فیصد آسامیاں کم کرنے کی تجویز دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی کابینہ کو رائٹ سائزنگ سے متعلق بنائی گئی کمیٹی نے سفارشات پیش کیں۔…

فوجی عدالتوں کے فیصلے پارلیمنٹ سے منظور کردہ قانون کے تحت دیے گئے: پاکستان کا ردعمل

پاکستان نے فوجی عدالتوں سے 9 مئی کے مجرموں کو سزاؤں سے متعلق امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین کے بیانات پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان انسانی حقوق کے حوالے سے تمام بین الاقوامی ذمہ داریوں پر عمل درآمد…

عمران خان سے سول نافرمانی تحریک پر نہیں صرف مذاکرات پر بات ہوئی، بیرسٹرگوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے سول نافرمانی تحریک پر نہیں صرف مذاکرات پر بات ہوئی، انہوں نے مذاکرات کو خوش آئند قرار دیا اور کہا بات اور اس پر عمل درآمد ایک ٹائم فریم میں ہونا چاہیے۔…

اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی سے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نام مانگ لیے

قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کیلئے پاکستان تحریک انصاف سے نام مانگ لیے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی ہدایات پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پی ٹی آئی سے رابطہ کیا اور ہدایت کی کہ…

اب انفرااسٹرکچر موٹر ویز نہیں بلکہ براڈ بینڈ انٹرنیٹ ہے: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ اب انفرااسٹرکچر موٹر ویز نہیں بلکہ براڈ بینڈ انٹرنیٹ ہے۔ آئی بی اے سکھر کےکانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھا کہ موٹر ویز لوگوں سے اور انٹرنیٹ دنیا سے جوڑتا ہے، نوجوانوں کو…

بہاولپور: فصلوں سے لکڑیاں اٹھانے پر زمیندار نے خاتون پرکتے چھوڑ دیے

بہاولپور میں فصلوں سے لکڑیاں اٹھانے پر مبینہ طور پر زمیندار نے محنت کش کی بیوی پر پالتو کتے چھوڑ دیے۔ بہاولپور میں یزمان کے علاقہ چک 128 ڈی این بی میں پالتو کتوں کے حملے سے محنت کش کی بیوی شدید زخمی ہوگئی۔ خاتون کو تشویشنا ک حالت میں…

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا کرنے پر 11 ملزمان کو نوٹس جاری

سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا کرنے پر آئی جی اسلام آباد نے 11 ملزمان کو نوٹس جاری کردیے۔ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر جرائم کی روک تھام کے لیے ایکٹ 2016 کے سیکشن 30 کے مطابق وفاقی حکومت نے آئی جی پولیس کے ماتحت مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے…