سالانہ آرکائیو

2024

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے اعتراف سے اسرائیل پر حملوں کا جواز مل گیا، ایران

ایران نے رواں برس تہران میں حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کے اسرائیل کے گھناؤنا جرم کے بےشرمانہ اعتراف کی مذمت کی ہے اور اس کے بعد اپنے صہیونی ملک پر حملے کو جائز قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق…

جاسوسی کا الزام، امریکی شہری کو روس میں 15 برس قید

روس کی عدالت نے امریکی شہری یوجین سپیکٹر کو جاسوسی کے الزام میں 15 برس قید کی سزا سنائی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی شہری یوجین سپیکٹر کو گزشتہ برس اگست میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ یوجین سپیکٹر اس وقت روس میں رشوت…

روسی مال بردار جہاز پُراسرار دھماکے کے بعد بحیرہ روم میں ڈوب گیا

روس کا ایک مال بردار جہا ’ارسا میجر‘ پُراسرار دھماکے کے بعد بحیرہ روم میں ڈوب گیا، روسی وزارت خارجہ نے بھی جہاز کے ڈوبنے کی تصدیق کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے کے وقت جہاز میں عملے کے 16 ارکان موجود تھے، جن میں سے 14…

باسمتی چاول کے حقوق پاکستان سے واپس لینے کیلیے بھارت یورپی عدالت پہنچ گیا

بھارت نے باسمتی چاول کو اپنا پروڈکٹ قرار دلوانے اور شناخت پاکستان سے واپس دلوانے کیلیے یورپی عدالت میں درخواست دائر کردی۔ اس سے قبل یورپی یونین نے بھارت کی درخواست کو مسترد کر کے باسمتی چاول کو پاکستان کی شناخت و پروڈکٹ قرار دیا تھا۔…

امریکا : اسٹار بکس کے ہزاروں ملازمین کی ہڑتال، سڑکوں پر نکل آئے

امریکی ملٹی نیشنل کافی ہاؤسز کی چین اسٹار بکس کے ہزاروں ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہڑتال کا اعلان کردیا، ہزاروں ملازمین پلے کارڈز اٹھائے سڑکوں پر آگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز شروع ہونے والی…

جوبائیڈن کے اعلانِ معافی پر ٹرمپ کا سزائےِ موت دینے کا وعدہ

ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن کے معافی کے اعلان پر قاتلوں کو سزائے موت دینے کا وعدہ کیا ہے۔ امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دوسرے دورِ اقتدار کے دوران سزائے موت کے استعمال کو تیز کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ "ریپ کرنے والوں،…

نوجوان آن لائن 750 روپے کی فراڈ اسکیم بیچ کر امیر بن گیا

بارہویں پاس نوجوان نے اپنے شاطر دماغ کا استعمال کرتے ہوئے ملک بھر میں آن لائن 750 روپے کی اسکیم بیچ کر خوب پیسے کمالیے۔ بھارتی ریاست راجستھان کے بھیلواڑا میں پولیس نے 12ویں پاس نوجوان کو گرفتار کیا ہے جس پر آن لائن دھوکہ دہی کے الزامات…

یورپ نے یوکرین کی مسلسل امداد کرکے اپنی معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچادیا

یوکرین کی مسلسل امداد کی وجہ سے یورپ کی معیشت زوال کے دہانے پر ہے اور زیادہ تر یورپی ممالک شدید معاشی حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ یورپ کا اقتصادی زوال حالیہ برسوں میں شدت اختیار کر گیا ہے، یورپی ممالک کی موجودہ اقتصادی صورت حال کے حوالے…

امریکا کا خفیہ منصوبہ روس نے بےنقاب کر دیا

روس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے افریقا میں کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری کے منصوبے شروع کر دیئے ہیں۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق امریکا افریقی ممالک میں بائیوویپن کے غیرقانونی منصوبوں میں مصروف ہے اور امریکی خفیہ فوجی اور حیاتیاتی سرگرمیوں کو…

ایران کا واٹس ایپ اور گوگل پلے سے متعلق بڑا فیصلہ

ایران نے پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ اور گوگل پلے پر پابندی ختم کرتے ہوئے اسے صارفین کے لیے بحال کر دیا۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی حکام نے انٹرنیٹ پابندیوں کو کم کرنے کے لیے پہلے قدم کے طور پر میٹا کے پیغام…