بنگلادیش میں طلبہ کا ٹی وی اسٹیشن پر احتجاج، کئی پروپیگنڈا صحافی برطرف
بنگلا دیش میں طلبہ تحریک کے مظاہرین ٹی وی اسٹیشن میں گھس گئے جب کہ پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں 5 صحافیوں کو نوکری سے نکال دیا گیا۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مظاہرین کی قیادت طلبہ موومنٹ کے کنوینئر حسنات عبداللہ کر رہے تھے جنہوں نے کہا…