سالانہ آرکائیو

2024

موزمبیق میں متنازع انتخابات کے بعد پُرتشدد واقعات میں 21 افراد ہلاک

جنوبی افریقی ملک موزمبیق میں متنازع انتخابات کے بعد پُرتشدد واقعات میں کم از کم 21 افراد ہلاک ہو گئے۔ موزمبیق کی سب سے بڑی عدالت کی جانب سے اکتوبر 2024 میں ہونے والے متنازع انتخابات میں حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے ڈینیل چاپو کو فاتح…

برطانیہ میں غیر قانونی تارکین وطن اور انہیں ملازمتیں دینے والوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن

برطانیہ میں پناہ لیے ہوئے ہزاروں غیر قانونی تارکین وطن اور انہیں ملازمتیں دینے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ برطانوی امیگریشن حکام کے مطابق ملک میں پناہ لیے ہوئے ہزاروں غیر قانونی تارکین وطن اور انہیں ملازمتیں دینے والوں کے خلاف…

دنیا بھر میں کرسمس تقریبات کا آغاز،گرجا گھروں میں خصوصی عبادات

دنیا بھر میں کرسمس تقریبات کا آغاز ہوگیا، ویٹیکن سٹی کے چرچ میں دعائیہ تقریب بھی شروع ہوگئی۔ دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار منا رہی ہے، مذہبی تہوار کیلئے گرجا گھروں میں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا جارہا…

افغانستان کی حکومت پاکستان سے مثبت تعلقات کیلئے پر عزم ہے: افغان وزیر خارجہ

افغان وزیر خارجہ مولوی امیرخان متقی نے کہا ہےکہ افغانستان کی حکومت پاکستان سے مثبت تعلقات کے لیے پر عزم ہے۔ افغان وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق خان نے کابل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے افغان…

سعودی عرب میں رواں سال 300 سے زائد افراد کو سزائے موت دی گئی

غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں رواں سال 330 مجرمان کو سزائے موت دی گئی جو کئی برسوں کے دوران سب سے بڑی تعداد ہے۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ اعداد و شمار انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم کی جانب سے سزائے موت کے…

شام کے شہر حماہ میں نامعلوم افراد نےکرسمس ٹری کو آگ لگادی

شام کے شہر حماہ میں نامعلوم افراد نےکرسمس ٹری کو آگ لگا دی۔ کرسمس ٹری کو نقصان پہنچانے کے خلاف مسیحی کمیونٹی نے شام کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کیے۔ شام کی عبوری حکومت کا کہنا ہے کہ کرسمس ٹری کو نقصان پہنچانے میں غیر ملکی…

ٹرمپ نے قتل اور جنسی زیادتی میں ملوث مجرمان کیلئے سزائے موت کے نفاذ کا اشارہ دیدیا

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قتل، جنسی زیادتی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث مجرمان کے لیے سزائے موت کے نفاذ کا اشارہ دے دیا۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ محکمہ انصاف کو ہدایت…

ابو ظبی فضائی ٹیکسی چلانے والا دنیا کا پہلا شہر بننے کے لیے تیار

ابو ظبی نے 2025 کے آخر میں فضائی ٹیکسی کی سروس آپریٹ کرنے کا معاہدہ طے کر کے فضائی ٹیکسی چلانے والے دنیا کے پہلے شہر بننے پر نظریں جما لیں۔ امریکا کی مقامی کمپنی آرچر ایوی ایشن کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے بعد متحدہ عرب امارات کے…

کہکشاں کے بیچوں و بیچ ٹیڑھے بلیک ہول نے سائنسدانوں کو حیران کردیا

تقریباً ہر بڑی کہکشاں کے مرکز میں ایک زبردست بلیک ہول ہوتا ہے جو اُفقی ہوتا ہے اور کہکشاں کے گردشی رُخ پر ہی گھوم رہا ہوتا ہے۔ لیکن 18 دسمبر کو ناسا کے محققین نے اعلان کیا کہ انہوں نے ایک ایسی کہکشاں دریافت کی ہے جس کا بلیک ہول ٹیڑھا…

سائنس کے مطابق دنیا کا خاتمہ کیسے ہوگا؟

اس مضمون میں ہم دنیا کے خاتمے سے متعلق کچھ سائنسی نظریات پیش کریں گے جو پیشین گوئی کرتے ہیں کہ دنیا کیسے ختم ہوگی۔ تاہم ذہن نشین رہے کہ اس میں انسانوں کی تباہ کُن سرگرمیاں شامل نہیں ہونگی جیسے ایٹمی بمباریاں یا اے آئی ٹیک کی عالمی…