سالانہ آرکائیو

2024

امریکی اسپیس کرافٹ سورج کے قریب سے گزرنے کو تیار

امریکی خلائی ادارے ناسا کا ایک اسپیس کرافٹ کرسمس کی شام ’سورج‘ کے قریب سے گزرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ 2018 میں سورج کا معائنہ کرنے کے لیے لانچ کیا جانے والا پارکر سولر پروب اس سال کرسمس کے موقع پر سورج سے 38 لاکھ میل کےفاصلے سے گزرے گا۔…

ایک نوجوان کے قتل پر البانیہ نے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی

البانیہ نے ٹک ٹاک پر ایک سال کی پابندی کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق البانوی حکومت کا یہ اقدام گزشتہ ماہ ایک نوجوان کے قتل کے بعد اٹھایا گیا ہے جس میں دو لڑکوں میں سوشل میڈیا پر جھگڑا ہوگیا تھا جس میں ایک نے دوسرے کو تیز دھار…

ایل این جی کی امپورٹ سے مقامی صنعت کو 192 ملین ڈالرز کا نقصان

ایل این جی کی امپورٹ سے ایک بار پھر مقامی آئل اینڈ گیس انڈسٹری متاثر ہونا شروع ہوگئی، ایکسپلوریشن کمپنیوں کو گزشتہ چار ماہ کے دوران 192 ملین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ ایل این جی کی امپورٹ کے بعد گیس یوٹیلیٹیز نے مقامی فیلڈز سے گیس کی…

فیس لیس ایسسمنٹ سسٹم سے ریونیو کا حجم بڑھ گیا، کسٹم

فیس لیس ایسسمنٹ سسٹم کے تحت سال 2025 کی پہلی سہ ماہی تک داخل کردہ گڈز ڈکلیریشن کو 24 گھنٹوں میں مکمل کرلیا جائے گا۔ یہ بات چیف کلکٹر اپریزمنٹ جمیل ناصر نے ایس اے پی ٹی میں سینٹرلائزڈ اپریزنگ ایسسمنٹ یونٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…

یورپی سرمایہ کاری بینک نے پانی اور توانائی کے منصوبوں میں تعاون فراہمی کی اصولی منظوری دیدی

یورپی سرمایہ کاری بینک کی جانب سے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے لیے پانی اور توانائی کے منصوبوں میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی جس کے تحت یورپی سرمایہ کاری بینک نے واٹر کارپوریشن میں دیگر بین الاقوامی مالیاتی اداروں کی طرح مالی تعاون…

ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری کو مؤخر کردیا گیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نےٹیکس قوانین ترمیمی بل دو ہزار چوبیس کی منظوری مؤخر کردی- سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا- سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ ارکان کمیٹی پورے نہیں، کورم…

پاکستان کو 5 ماہ کے دوران ساڑھے تین ارب ڈالرز کی بیرونی فنڈنگ موصول

اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال جولائی تا نومبر 3 ارب 57 کروڑ ڈالرز کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی امور ڈویژن نے 5 ماہ میں بیرونی قرضوں اور گرانٹس کی تفصیلات جاری کردیں، رپورٹ میں بتایا…

پاکستان کیلیے امریکا سب سے بڑا برآمدی اور چین درآمدی ملک بن گیا

رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں پاکستان کیلیے امریکا سب سے بڑا برآمدی اور چین سب سے بڑا درآمدی ملک بن گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں امریکا کیلیے پاکستان کی برآمدات زیادہ جبکہ درآمدات کم ریکارڈ کی گئیں۔ اسی طرح چین…

پاکستان میں اس سال مقامی طور پر تیار موبائل فون مینوفیکچرنگ کی صورتحال کیا رہی؟

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال پاکستان میں مقامی طور پر تیار کیے جانے والے موبائل فون مینوفیکچرنگ میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پی ٹی اے نے اس حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی جس کے مطابق نومبر…

ٹنڈوالہ یار: فارس ویسٹ ٹو فیلڈ سے گیس پیداواری عمل دوبارہ فعال

سندھ کے ضلع ٹنڈوالہ یار میں واقع فارس ویسٹ ٹو فیلڈ سے گیس کی پیداواری عمل کو دوبارہ فعال کر دیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ ڈارس ویسٹ 2 میں پیداواری عمل 24 ستمبرکو بند کردیا تھا، ڈارس ویسٹ 2 کنوئیں سے زیر…