سالانہ آرکائیو

2024

گیس کی پیداوار میں کمی، 4 ماہ میں 53 ارب روپے کا نقصان

ملکی گیس کی پیداوار میں کمی سے ملکی اقتصادیات کو 4ماہ میں 194ملین ڈالرز کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے جو پاکستانی کرنسی میں 53 ارب37کروڑ 40لاکھ روپے بنتے ہیں۔ مقامی گیس کی پیداوار میں 374ایم ایم سی ڈی ایف کمی واقع ہوئی ہے، اس طرح ملکی…

جی ڈی پی بڑھانے کیلئے نقائص دور نہ کیے تو نتیجہ صفر بٹا صفر ہو گا، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے جی ڈی پی بڑھانے کے لیے نظام میں موجود نقائص دور نہ کیے تو نتیجہ صفر بٹہ صفر ہو گا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں ممبران کمیٹی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور چیئرمین…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 1509 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ آج کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 1509 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 414 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 2 ہزار…

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 47 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں آج ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 57 پیسے پر بند ہوا…

ملک میں سونا سینکڑوں روپے سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے کی کمی کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا…

پاک جنوبی افریقا ٹیسٹ؛ قومی ٹیم کی حکمت عملی سامنے آگئی

قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلئے7 بیٹر کیساتھ میدان میں اُترے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق جمعرات سے سپر اسپورٹس پارک سنچورین میں جنوبی افریقا کیخلاف شروع ہونے والے سیریز کے پہلے…

پیرس اولمپکس میں میڈلز جیتنے والی منو بھا کر کے والد مودی سرکار پر پھٹ پڑے

پیرس اولمپکس میں دو میڈلز جیتنے والی خاتون شوٹر منو بھاکر کے والد رام کشن بھاکر نے دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ کے لیے بیٹی کو نظر انداز کرنے پر بھارتی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ انہوں نےاپنی بیٹی کو کھیلوں میں کیریئر بنانے کی…

کرکٹ میں اجارہ داری؛ برطانوی اخبار بھارتیوں پر پھٹ پڑا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بھارت کے مفادات کا خیال رکھنے پر برطانوی اخبار نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا پول کھول کررکھ دیا۔ برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ چیمپئینز ٹرافی میں بھارت…

پی ایس ایل کیلئے کس معروف کرکٹر نے آئی پی ایل کو ٹھکرادیا؟

پاکستان سپر لیگ کے لیے معروف کرکٹر نے انڈین پریمیئر لیگ کی آفر ٹھکرادی، پیسر نے پاکستان میں منعقد ہونے والی لیگ کو چن لیا۔ انگلینڈ کے معروف کرکٹر ڈیوڈ ولی نے اعلان کیا ہے کہ وہ انڈین پریمیر لیگ کے بجائے پاکستان سپر لیگ کو ترجیح دیں گے…