سالانہ آرکائیو

2024

کھانا کھا کر سویا اور پھر اٹھ نہ سکا؛ نامور کرکٹر کی موت سے ٹیم میں صف ماتم بچھ گئی

نامور کرکٹر کی نیند کے دوران موت کے منہ میں چلے جانے کی خبر سن کر ٹیم میں صف ماتم بچھ گئی جبکہ مداحوں بھی افسردہ ہوگئے۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بنگال رنجی ٹرافی کے سابق کھلاڑی سووجیت بنرجی دل کا دورہ پڑنے سے 39 سال کی عمر میں چل…

چیمپئنزٹرافی کے بعد ایک اور ایونٹ کا شیڈول سامنے آگیا، پاک بھارت ٹیمیں کب ٹکرائیں گی؟

آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے بعد ایک اور کرکٹ ایونٹ کا شیڈول سامنے آگیا، جس میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں بھی ٹکرائیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منتظمین کی جان ب سے ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز لیگ کے دوسرے سیزن کے شیڈول کا اعلان کیا گیا،…

جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کا بیٹنگ آرڈر کیا ہوگا؟ حکمت عملی سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقا کے خلاف جمعرات سے سپر اسپورٹس پارک سنچورین میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں 7 بیٹرز کے ساتھ میدان میں اترنے کی حکمت عملی بنائی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کی اننگز کا آغاز ان…

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کیلئے بہت پرجوش ہیں: محمد رضوان

پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ کرکٹ سے محبت کرنے والے ملک کے طور پر ہم سب آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے لیے بہت پرجوش ہیں۔ محمد رضوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ون ڈے میں اللہ کی مدد سے اچھی…

بابر کی ٹیسٹ میں نمبر ‘3’ پر کارکردگی غیر متاثر کن ہے، راشد لطیف

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پہلا ٹیسٹ سپر اسپورٹس پارک سنچورین میں جمعرات سے شروع ہو رہا ہے۔ اس ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم میں سابق ٹیسٹ کپتان بابر اعظم کو شامل کیے جا نے کا قوی امکان ہے۔ بابر اعظم کے…

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے جنوبی افریقی ٹیم کا اعلان، سابق کرکٹر کا بیٹا بھی شامل

جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ وائٹ بال سیریز کے بعد اب پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26…

ٹی ٹوئنٹی ٹیم کو 150سے زائدکے اسٹرائیک ریٹ والےکھلاڑیوں کی ضرورت ہے: محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں ٹیم کو 150 سے زائد کے اسٹرائیک ریٹ سے کھیلنے والے کھلاڑیوں کی ضرورت ہے۔ چیئرمین پی سی بی کی اسلام آباد میں پی سی بی کے مینٹورز کے ساتھ میٹنگ ہوئی جس میں وقار یونس، شعیب ملک، ثقلین…

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ 19 فروری کو کراچی میں کھیلا جائے گا اور 9 مارچ تک چیمپئنز ٹرافی جاری رہے گی۔ چیمپئنز ٹرافی میں 8 ممالک کے درمیان 15…

پروٹیز کیخلاف 2 سنچریاں بنانیوالے صائم نے بچپن میں بھارت میں کیا کارنامہ سرانجام دیا؟

حال ہی میں جنوبی افریقا کے خلاف بیک ٹو بیک2 سنچریاں اسکور کرنے والے پاکستانی بیٹر صائم ایوب ماضی میں بھی مخالف گیند بازوں کے چھکے چھڑا چکے ہیں۔ سوشل میڈیا پر صائم ایوب کی ماضی میں بھارت میں ہونے والے انڈر 15 ٹورنامنٹ کے بعد نجی ٹی وی شو…

یمنی فوج نے تل ابیب کو ایک بار پھر ہائپر سونک میزائل سے بنایا نشانہ

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے بتایا ہے کہ تل ابیب کو ایک بار پھر ہائیپر سونک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ یہ حملے فلسطینی عوام اور مجاہدوں کی حمایت میں اور اسرائیلی دشمن کے مجرمانے…