سالانہ آرکائیو

2024

دہشتگرد اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، متعدد شہید اور زخمی

صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شہر غزہ کے شہری دفاع کے مرکز پر بمباری کی ہے۔ غزہ کے شہری دفاع کے اداررے کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونیوں نے اس فلسطنی ادارے کے ایک مرکز کو دوسری بار نشانہ بنایا ہےغزہ کے شہری دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے غزہ کے…

شہید سید حسن نصر اللہ کی تدفین کی جگہ کا تعین ہو گیا ؟

شہید سید حسن نصر اللہ کی تدفین کی جگہ کا تعین کر دیا گیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی نےعراق کے العہد نیٹ ورک کے حوالے سے آج ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کی تدفین کی جگہ کا تعین کر…

اسرائیلی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

یمنی فوج نے تل ابیب سمیت مختلف اسرائیلی ٹھکانوں پر میزائلی اور ڈرون حملے کئے ہیں۔ موصولہ خبروں کے مطابق یمنی فوج نے تل ابیب سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں کو میزائل اور ڈرون سے نشانہ بنایا ہے- اسرائیلی فوج نے بھی یمن سے کئے جانے والے…

قومی ائیرلائن کیلئے آئندہ سال کتنے طیارے خریدے جائینگے؟ سی ای او نے بتادیا

سی ای او قومی ائیرلائن نے کہا ہے کہ آئندہ سال 8 طیارےقومی ائیرلائن کے بیڑے میں شامل ہونگے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کا اجلاس چیئرمین کمیٹی نوابزادہ افتخار کی زیر صدارت ہوا جس میں ممبران شریک ہوئے جبکہ سی ای او قومی…

وزیراعلیٰ پنجاب کا کرسمس پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے صوبہ بھر میں کرسمس کے موقع پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم دے دیا۔ مریم نواز شریف نے کرسمس کے موقع پر گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات کی سکیورٹی مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی اور تمام ضلعی انتظامیہ اور…

ستارے حرکت میں آگئے، عمران خان جلد رہا ہوں گے: عارف علوی

رہنما تحریک انصاف و سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ستارے حرکت میں آگئے ہیں، تبدیلی آنیوالی ہے، عمران خان جلد رہا ہوں گے۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر مملکت عارف…

پی ٹی آئی اب لائن پر آگئی، ہر مسئلے کا حل مذاکرات ہی ہیں: شرجیل میمن

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اب لائن پر آگئی، ہر مسئلے کا حل مذاکرات میں ہی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ کل اپوزیشن کے ساتھ اچھے ماحول میں بات…

سنی اتحاد کونسل نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

سنی اتحاد کونسل نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ 26 ویں آٸینی ترمیم غیر آئینی، غیر قانونی اور ناقابل عمل ہے۔ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ 26 ویں…

کے الیکٹرک کیخلاف بڑا فیصلہ، عدالت کا کرنٹ سے جاں بحق کمسن کے والدین کو 2 کروڑ ادا کرنیکا حکم

سینئر سول جج کراچی شرقی کی عدالت نے کرنٹ لگنے سے جاں بحق 8 سالہ اذہان کے کیس میں ہرجانے کے دعوے پر بڑا فیصلہ سنادیا۔ سینئر سول جج کراچی شرقی کی عدالت نے کرنٹ لگنے سے جان بحق 8 سالہ اذہان کے کیس میں ہرجانے کے دعوے پر چھ سال بعد فیصلہ…

ترکیہ میں گولہ بارود بنانے والی فیکٹری میں خوفناک دھماکا؛ 12 ہلاکتیں

ترکیہ میں گولہ بارود بنانے والی ایک فیکٹری میں ہونے والے خوفناک دھماکے سے پورا علاقہ لرز اُٹھا اور خوفناک آگ کے شعلے آسمان سے باتیں کرنے لگے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ہلاکت خیز حادثہ ترکیہ کے صوبے بالی سیر کے ضلع کریسی کے نواحی…