سالانہ آرکائیو

2024

بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 10 تک گر گیا، کوئٹہ میں پانی جم گیا

بلوچستان میں شدید سردی کے باعث کوئٹہ میں سڑکوں پر کھڑا پانی جم گیا جب کہ زیارت میں درجہ حرارت منفی 10 تک گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت 10 اور جیوانی میں 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ اسی طرح نوکنڈی میں 2،…

سوات اور گردونواح میں مسلسل دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے

وادی سوات کے علاقے مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 225 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان…

حوثیوں کا ایک ہفتے میں تیسرا بیلسٹک میزائل حملہ، بھگدڑ مچنے سے 25 اسرائیلی زخمی

یمن کے حوثیوں نے ایک بار پھر اسرائیل کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا جس سے اسرائیلی شہروں میں بھگدڑ مچ گئی۔ اسرائیلی میڈیا کا بتانا ہے کہ حوثیوں نے وسطی اسرائیل کے شہروں کی جانب بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا جسے اسرائیلی دفاعی نظام نے گرا…

جنوبی کوریا میں اپوزیشن کا قائم مقام صدر کے مواخذےکا بھی اعلان

جنوبی کوریا میں اپوزیشن نے قائم مقام صدر ہان ڈک سو کے مواخذےکا بھی اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق معزول صدر کے خلاف تحقیقات کیلئے بلز پر دستخط سے انکار پر اپوزیشن نے قائم مقام صدر ہان ڈی سو کے مواخذےکا اعلان کیا۔ خبر…

بھارتی دارالحکومت آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، کراچی کا پانچواں نمبر

بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔ نئی دہلی کا ائیر کوالٹی انڈیکس 291 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کراچی کا فضائی معیاربھی انتہائی مضرصحت ہے جس کا اےکیو آئی 220 ریکارڈ کیا گیا، کراچی دنیا کے آلودہ ترین…

امریکی پابندیوں کا کوئی جواز نہیں، جوہری پروگرام پر سمجھوتا نہیں ہوگا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ہم پر جو پابندیاں لگائی گئی ہیں ان کا کوئی جواز نہیں اور پاکستان کے جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چند…

کوئی ڈیل نہیں، مذاکرات 9 مئی اور 26 نومبر کے حوالے سے کر رہے ہیں، شیخ وقاص

پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے واضح کیا ہے کہ کسی ڈیل کے لیے نہیں، بلکہ وہ مذاکرات 9 مئی اور 26 نومبر کے حوالے سے کر رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ خواجہ آصف جیسے لوگ مذکرات کے عمل کو…

جی ایچ کیو حملہ کیس کے ایک اور ملزم پر فرد جرم عائد

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد ایک اور ملزم پر فرد جرم عائد کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سابق ایم این اے بلال احمد پر ان کے پلیڈر کے ذریعے فرد جرم عائد کی۔ سابق ایم پی…

کراچی: مبینہ زہر خورانی سے 6 افراد بیہوش، ایک دم توڑ گیا

کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں ایک گھر سے 6 افراد بیہوشی کی حالت میں ملے ہیں۔ پولیس کے مطابق دوران علاج ایک بے ہوش شخص دم توڑ گیا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ ممکنہ طور پر زہریلی چیز کھانے سے پیش آیا ہے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ…

اسد قیصر نے حکومت سے مذاکرات میں رکھے گئے مطالبات بتا دیے

رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم نے حکومت سے مذاکرات میں 3 پوائنٹس رکھے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا تھا اختیارات کا جس طرح غلط استعمال کیا جا رہا ہے یہ تاریخ کا…