سالانہ آرکائیو

2024

لاپتہ شہری کی بازیابی کا کیس، ڈی جی ایم آئی سے رپورٹ طلب

اسلام آبادہائیکورٹ نے آزاد کشمیرکے لاپتہ شہری کی بازیابی کے کیس میں ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس (ایم آئی) سے رپورٹ طلب کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے آزاد کشمیر کے لاپتہ شہری کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔…

پی آئی اے کی پرواز میں اچانک خرابی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں فنی خرابی کے باعث کپتان نے طیارے کو بحفاظت کراچی میں لینڈ کرا دیا۔ رپورٹ کے مطابق ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوئی، کپتان نے فوری طور…

سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جا گری، 4 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر میں نگدر کناری کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقامی پولیس اور ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سیاحوں کی کار کو سڑک پر جمے کورے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا جس کے بعد کار دریائے نیلم…

شاندانہ گلزار و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

پشاور ہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس صاحبزادہ اسداللہ نے شاندانہ گلزار، جنید اکبر، آصف خان، فضل محمد خان، سلیم…

صنم جاوید کا نام پی سی ایل سے نکالنے کی درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست خارج کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے صنم جاوید کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔…

امید ہے حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب ہوں گے: عمر ایوب

رہنما تحریک انصاف و اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ امید ہے حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب ہوں گے۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کا کہنا تھا کہ کل عدالت میں تھا کچھ لوگوں نے…

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات منعقد نہ کرانے پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات منعقد نہ کرانے پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی جانب سے خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن…

پنجاب حکومت کی سکولوں کو تدارک سموگ کیلئے اقدامات کی ہدایت

پنجاب حکومت نے سکولوں کو جنوری میں سموگ کی روک تھام کیلئے خصوصی اقدامات کرنے کی ہدایت کردی ۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ سکول کھلتے ہی سموگ کے خاتمہ کیلئے آگاہی مہم چلائی جائے، سموگ سے بچاو کیلئے سکولوں…

اسلام آباد کے 3 حلقوں سے متعلق حکم امتناع، الیکشن ٹریبونل کارروائی غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

اسلام آباد کے 3 حلقوں کے لئے نئے الیکشن ٹریبونل کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی گئی۔ نئے اسلام آباد الیکشن ٹریبونل نے 18 دسمبر سے 5 ماہ بعد کام کا آغاز کیا تھا اور فریقین کو نوٹس جاری کیے تھے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے…

حکومت ٹال مٹول نہ کرے، مدارس رجسٹریشن مسئلہ فوری حل کرے: لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت ٹال مٹول نہیں کرے، مدارس رجسٹریشن مسئلہ بلا تاخیر حل کرے۔ لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مقتدرہ کے چھڑی اور گاجر فارمولے نے سیاست اور پارلیمنٹ کو کمزور کر دیا، 1973 کا…