سالانہ آرکائیو

2024

پنجاب میں اسلحہ لائسنس کے اختیارات ڈپٹی کمشنرز کو منتقل

محکمہ داخلہ پنجاب نے اسلحہ لائسنس کے اختیارات ڈپٹی کمشنرز کو منتقل کر دیئے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق اختیارات کی منتقلی پنجاب آرمز رولز 2023 کے تحت کی گئی، اسلحہ مرمت کرنے کے لائسنس کا اختیار متعلقہ ڈپٹی کمشنر اور ایڈیشنل…

ملٹری کورٹ سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحفظات ہیں: اسد قیصر

رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹ سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحفظات ہیں۔ پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ہم آزاد عدلیہ اور ملک میں قانون کی…

ملک بھر کی پانچوں ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی نامزدگیاں طلب

جوڈیشل کمیشن نے ملک بھر کی پانچوں ہائی کورٹس میں 38 ایڈیشنل ججز کی نامزدگیاں طلب کر لیں۔ جوڈیشل کمیشن کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں 12 ایڈیشنل ججز کیلئے نامزدگیاں طلب کی گئی ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کیلئے نامزدگیاں…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم سرما کی 2 ہفتے کی تعطیلات کا آغاز

اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم سرما کی دو ہفتے کی تعطیلات کا آغاز آج سے ہوگیا۔ آفس آرڈر کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں 24 دسمبر سے 8 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق چھٹیوں کے دوران بھی موجود ہوں گے،…

جوڈیشل کمیشن رولز 2010 منسوخ، رولز 2024 منظوری کے بعد پبلک

جوڈیشل کمیشن رولز 2010 منسوخ کر دیے گئے اور جوڈیشل کمیشن رولز 2024 منظوری کے بعد پبلک کردیئے گئے ہیں۔ رولز کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا سیکرٹریٹ سپریم کورٹ بلڈنگ یا چیئرپرسن کے طے کردہ کسی اور مقام پر قائم ہو گا، جوڈیشل کمیشن سیکرٹریٹ کے…

سال 2025 میں ہونے والی عام تعطیلات کے ایام کا اعلان

آئندہ سال 2025 کیلئے حکومت نے عام تعطیلات کے ایام کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں قومی و اسلامی تہواروں اور اقلیتوں کے تہواروں سمیت مختلف مواقع پر چھٹیوں کا کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان…

آفتاب خان شیرپاؤ کا حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات کے آغاز کا خیرمقدم

قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب خان شیرپاؤ نےحکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات کے آغاز کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات ہی آگے بڑھنے اور مسائل کے مستقل حل کی ضمانت ہیں۔ قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب خان شیرپاؤ…

پشاور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو سینیٹ الیکشن کا معاملہ جلد حل کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو سینیٹ الیکشن کے معاملے کو جلد حل کرنے کا حکم دے دیا۔ خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن کروانے سے متعلق درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابرہیم اور جسٹس وقار احمد نے کی۔ وکیل درخواست…

مری ،گلیات میں برفباری سے سیاحوں کا رش، دریائے نیلم پر پانی جم گیا

ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں وقفے وقفے سے ہونے والی برفباری کا سلسلہ تھم گیا جبکہ آزاد کشمیر کی گریس ویلی میں شدید سردی کے باعث دریائے نیلم پر پانی جم گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں برفباری تھمنے کے بعد دھوپ نکل آئی ہے تاہم سرد…

پی ٹی آئی سے تحریری مطالبات مانگے ہیں، مذاکرات کیلئے کوئی غیر ملکی دباؤ نہیں: پرویز اشرف

پیپلزپارٹی کے رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے تحریک انصاف سے تحریری چارٹر آف ڈیمانڈ مانگا ہے، نہ کوئی غیر ملکی دباؤ ہے نہ عدالتی فیصلہ مؤخر ہونے کا اس سے کوئی تعلق ہے۔ رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار کا کہنا ہے کہ انھیں…