سالانہ آرکائیو

2024

پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کو فیصلے کا اختیار نہیں، بیرسٹر علی ظفر کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کرنے والی کمیٹی کو فیصلے کا اختیار نہیں ہے۔ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور دونوں کمیٹیوں کے…

ملک کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے، ملکی ترقی کیلئے اجتماعی کوششیں کرنا ہوں گی: بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے، ملکی ترقی اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اجتماعی کوششیں کرنا ہوں گی۔ بلاول بھٹو زرداری نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے جنگی بنیادوں…

امریکی پابندیوں سے پاکستان کے دفاع اور دفاعی فیصلوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے دوٹوک پیغام دیا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی کا فیصلہ پاکستانی قوم کرےگی ، پاکستان پر ماضی میں بھی بہت سی پابندیاں لگیں، مگر ہم نے اپنی سکیورٹی پر توجہ مرکوز رکھی۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے…

جج کے انتخاب کیلئے جوڈیشل کمیشن کی اکثریت کے ووٹ لینا ہوں گے: رولز 2024 منظوری کے بعد جاری

جوڈیشل کمیشن رولز 2010 منسوخ کر دیے گئے اور جوڈیشل کمیشن رولز 2024 منظوری کے بعد پبلک ہوگئے۔ رولز میں کہا گیا کہ جوڈیشل کمیشن رولز 2010 کو منسوخ کیا جاتا ہے، منسوخ شدہ رولز 2010 کے تحت زیر التواء کوئی بھی معاملہ ان قواعد کے تحت زیر…

کراچی: پانی کی بندش پر احتجاج کے دوران ٹینکرز کے نل کھولنے والوں کیخلاف مقدمہ درج

کراچی میں پانی کی طویل بندش پر احتجاج کے دوران پانی کے ٹینکرز کے نل کھولنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ عزیز بھٹی تھانے میں واٹرکارپوریشن کی جانب سے درج کرایا گیا ہے۔ متن میں لکھوایا گیا ہےکہ ہجوم نے کار سرکار میں مداخلت…

امارات جانے کا کوئی کیس پولیس تصدیق کے بغیر نہیں ہوگا، ایجنٹس کو بتادیا: ڈی جی بیورو آف امیگریشن

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانیز کے اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) بیورو آف امیگریشن محمد طبیب نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات جانے کا کوئی کیس پولیس تصدیق کے بغیر نہیں ہوگا ، تمام ایجنٹس کو ہدایت کردی گئی ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ…

18سال بھارت میں قید رہنےکے بعد بری ہونے والا پاکستانی وطن واپس پہنچنےکا منتظر

18سال مختلف بھارتی جیلوں میں قید رہنےکے بعد بھارتی عدالت سے باعزت بری ہونے والا پاکستانی وطن واپس پہنچنےکا منتظر ہے۔ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آبادکا نوجوان محمد فہد 2006 میں تقریباً 24 سال کا تھا کہ گریجویشن کے بعد اسے اپنی بوڑھی دادی…

پاکستانی نوجوانوں کی اکثریت ملک چھوڑنےکو تیار نہیں: سروے

ایک سروے کے مطابق پاکستانی نوجوانوں کی اکثریت نے مستقل طور پر ملک چھوڑنے سے انکار کیا ہے۔ اپسوس پاکستان کے سروے میں انکشاف ہوا کہ پاکستانی نوجوانوں کی اکثریت ملک میں ہی رہنا چاہتی ہے۔ سروے میں 74 فیصد نے کہا کہ وہ پاکستان میں رہ کر ہی…

صدر اور وزیراعظم کا قانونی امور پر تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے آگے بڑھنے کا فیصلہ

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے قانونی امور پر تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے آگے بڑھنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے صدر آصف علی زرداری سے ایوان صدرمیں ملاقات کی جس میں ملکی امور اور سیاسی صورتحال…

9 مئی کیسز میں ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے 11 مجرم سینٹرل جیل لاہور منتقل

9 مئی کے کیسز میں ملٹری کورٹ کی جانب سے سزا پانے والے 11 مجرموں کو سینٹرل جیل لاہور منتقل کر دیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق ملٹری کورٹ کی جانب سے 9 مئی کے کیسز میں سزا پانے والے مجرموں محمد عمران، علی شاہ، جان محمد، ضیا الرحمان، علی افتخار،…