سالانہ آرکائیو

2024

ضلع کُرم آفت زدہ قرار، خیبرپختونخوا حکومت نے ریلیف ایمرجنسی کی بھی منظوری دے دی

خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع کُرم کو آفت زدہ قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کرم کی صورتحال اور صوبائی حکومت کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ کرم…

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق سے ضلع کرم میں ایف سی تعیناتی کی درخواست کردی

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق سے ضلع کرم میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) تعیناتی کی درخواست کردی۔ خیبرپختونخوا کابینہ نے کرم میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے عملی اقدامات کا فیصلہ کیا اور دستاویز کے مطابق صوبائی حکومت نے وفاق سے ایف سی…

سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی طبعیت خراب، اسپتال میں داخل

امریکہ کے سابق ڈیموکریٹک صدر بل کلنٹن کو بخار کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 78 سالہ سابق صدر کی صحت کے حوالے سے کوئی تشویشناک صورتحال نہیں ہے۔ سابق صدر کلنٹن کو بخار ہونے کے بعد ٹیسٹ اور مشاہدے کے لیے…

مودی سرکار نے پاپ کارن پر بھی ٹیکس لگا دیا، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان

بھارت میں مودی سرکار کو پاپ کارن پر ٹیکس لگانے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی گڈر اینڈ سروسز ٹیکس ( جی ایس ٹی) کونسل نے غیر برانڈڈ ، نمک اور مصالحہ ملے پاپ کارن پر 5 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔ پری پیکجڈ…

برطانیہ کا 9 مئی مقدمات میں فوجی عدالتوں سے 25 شہریوں کی سزاؤں پر ردعمل سامنے آگیا

برطانوی حکومت نے پاکستان میں فوجی عدالتوں سے25 شہریوں کو سزاؤں پر اپنا ردعمل جاری کردیا۔ برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ اپنی قانونی کارروائیوں پر پاکستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے، فوجی…

دبئی؛ پولیس کے بھیس میں بھارتیوں کو لوٹنے پر 4 پاکستانیوں کو قید اور 10 لاکھ درہم جرمانہ

دبئی میں 4 پاکستانیوں کو دو دو سال قید اور مجموعی طور پر دس لاکھ درہم جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق دبئی میں الرفا پولیس اسٹیشن کے علاقے میں رواں برس 29 مارچ کو دو بھارتی شہریوں کو پولیس اہلکاروں نے اغوا کرکے لوٹ لیا…

بھارتی پولیس نے خالصتان کے 3 رہنماؤں کا ماورائے عدالت قتل کردیا

بھارت میں پولیس نے ایک سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند فائرنگ کرکے 3 افراد کوموت کے گھاٹ اتار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب اور اترپردیش کی پولیس نے خالصتان زندہ باد فورس کی موجودگی کی اطلاع پر مشترکہ کارروائی کی۔ اتر پردیش…

میکسیکو میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ؛ 7 افراد ہلاک

میکسیکو میں ایک چھوٹا طیارہ دشوار گزار گھنے جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انجن والے چھوٹے طیارے نے میکسیکو کی ریاست لاپروتا سے پرواز بھری تھی۔ پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد طیارے کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ…

عدالتی قتل کی ایک اور سازش؛ بھارت کو یاسین ملک کے ان سوالوں کا جواب دینا چاہیے

یاسین ملک، جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ اور دیگر تمام حریت رہنماؤں کو بھارت نے کئی سالوں سے نئی دہلی کی جیل میں غیر قانونی طور پر قید کر رکھا ہے۔ 19 مئی 2022 کو بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی عدالت…

اسرائیلی فوج کے مظالم جاری، غزہ کے زخمیوں کا علاج کرنیوالا ڈاکٹر گرفتار

غزہ میں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے والے اردنی ڈاکٹر کو اسرائیلی فوج نے گرفتار کرلیا، ڈاکٹر عبداللہ غزہ میں طبی مشن پر جا رہے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اردن سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عبداللہ سلامہ ابو ملال البلوی…