سالانہ آرکائیو

2024

حماس کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے، اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم نے حماس کے ساتھ اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی میں پیش رفت سے آگاہ کیا ہے تاہم معاہدے کے حوالے سے کوئی ٹائم لائن نہیں دی۔ اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ حماس کے ساتھ جاری مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے جس سے غزہ میں…

امریکا نے میزائل مار کر اپنے ہی طیارے تباہ کردیے

امریکی فوج نے بحیرہ احمر میں اپنے ہی 2 لڑاکا طیارے مار گرائے، ان طیاروں کو گائیڈڈ میزائل کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بحیرہ احمر میں تعینات امریکی بیڑے نے اپنے ہی 2 طیاروں کو گائیڈڈ میزائل سے نشانہ بنایا،…

افریقی ملک کے صدر کیخلاف جادو ٹونے کی سازش ناکام

افریقی ملک زیمبیا کے صدر کے خلاف مبینہ جادو ٹونے کی سازش ناکام بنا دی گئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق پولیس نے زیمبیا کے صدر پر جادوٹونا کرنے کے الزام 2 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کادعویٰ ہے ملزمان سے زندہ گرگٹ سمیت دیگر چیزیں…

اسرائیل کے ہسپتال اور کیمپ پر حملے، 3 سالہ بچی سمیت 7 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیل کے غاصبانہ حملوں میں کمی نہ آ سکی۔ اسرائیلی فوج نے کمال عدوان ہسپتال اور المواسی کیمپ پر تازہ حملے کئے، حملوں میں سات فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے، بمباری سے بے گھر فلسطینیوں کے خیموں کو آگ لگ گئی، خان یونس میں…

جرمنی کا ترکیہ کو کردوں کے مسلح گروپوں کیخلاف جنگ شروع نہ کرنے کا انتباہ

جرمنی نے ترکیہ کو انتباہ کیا ہے کہ شامی کرد علاقے میں موجود کردوں کے مسلح گروپوں کے خلاف جنگ چھیڑنے سے باز رہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کی وزیر خارجہ اینا لینا بیئر باک نے ترکیہ کو ان گروپوں کے خلاف جنگ کرنے سے باز رہنے کے…

اسرائیل کے جنگی جرائم اور نسل کشی پر عالمی اداروں کی شدید مذمت

سال 2024 اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے، اس کے ساتھ ہی اسرائیلی صیہونی فورسز کے معصوم فلسطینیوں پر بربریت بارے عالمی آوازیں بھی بلند ہو رہی ہیں، اسرائیل کے جنگی جرائم اور نسل کشی پر عالمی اداروں کی جانب سے شدید مذمت کی جارہی ہے۔ عالمی تشخص…

یو اے ای سے مزید تین امدادی قافلے غزہ پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات سے انسانی امداد لے کر مزید تین قافلے رفح بارڈر کراسنگ کے ذریعے غزہ کی پٹی میں داخل ہوگئے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ اقدام متحدہ عرب امارات کی جاری انسانی کوششوں کا حصہ ہے، جس کا مقصد موجودہ صورتحال کے دوران…

سعودی عرب کے سفارتی مشن نے کابل میں دوبارہ کام شروع کردیا

افغانستان میں سعودی عرب کے سفارتخانے نے اعلان کیا ہے کہ کابل میں مملکت کے سفارتی مشن نے دوبارہ کام شروع کردیا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق سفارتخانے کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر بیان میں کہا گیا کہ افغان عوام کو تمام خدمات فراہم کی جائیں…

اسرائیلی انخلا کے بعد لبنانی فوج جنوب میں فرائض سرانجام دیگی: نگران وزیراعظم نجیب میقاتی

لبنان کے نگران وزیر اعظم نجیب میقاتی نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت جب اسرائیل ان علاقوں سے نکل جائے گا لبنانی فوج جنوبی لبنان میں اپنی پوری ذمہ داریاں انجام دے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نگران وزیراعظم نجیب میقاتی نے جنوبی لبنان کے قصبے…

قطر کا شام میں توانائی سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

قطر نے شام میں توانائی سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور نے شام کے دورے کے موقع پر التحریر الشام کے سربراہ احمد الشرع کے ساتھ بھی ملاقات کی اور دونوں ملکوں کے…