سالانہ آرکائیو

2024

ٹرمپ کا عہدہ سنبھالتے ہی خواجہ سراؤں کو امریکی فوج اور سکولوں سے نکالنے کا اعلان

نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا عہدہ سنبھالنے کے فوری بعد خواجہ سراؤں کو امریکاکی مسلح افواج اور سکولوں سے نکال دیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فینکس میں تقریب سے خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں بطور امریکی…

بھارتی کسان مودی حکومت سے مایوس، خودکشیوں میں اضافہ

بھارت کے غریب کسان ذخیرہ اندوزی کی کمی، غیر مؤثر خریداری اور ناکافی کم از کم سپورٹ قیمت (MSP) جیسے سنگین مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔ کسانوں کے احتجاج ایک مستقل رجحان بن چکے ہیں، جن میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات بھی شامل ہیں، بھارتی…

یاسین ملک کو دہشت گردی کی فنڈنگ کیس میں سزائے موت

جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ اور دیگر تمام حریت رہنماؤں کو بھارت نے کئی سالوں سے نئی دہلی کی جیل میں غیر قانونی طور پر قید کر رکھا ہے۔ 19 مئی 2022 کو بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی عدالت نے یاسین…

یمن پر امریکی فضائی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: ایران

ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے یمن پر کیے جانے والے جارحانہ حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بگھائی نے اتوار کو اپنے بیان میں یمنی عوام کی فلسطینیوں کے ساتھ یک جہتی کو سراہا…

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری، 22 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی فورسز کے غاصبانہ حملوں میں کمی نہ آسکی، 24 گھنٹوں میں مزید 22 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے کمال عدوان ہسپتال اور المواسی کیمپ کو نشانہ بنایا، بمباری سے بے گھر فلسطینیوں کے خیموں کو آگ لگ گئی جس…

اسرائیلی فورسز کا فضائی حملہ، ایک ہی خاندان کے 7 بچوں سمیت 12 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملے جاری رہے، صیہونی فوج کھنڈر بنے غزہ کو قبرستان بنانے پر تل گئی۔ اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 24 گھنٹے میں مزید 32 فلسطینی شہید جبکہ 54 زخمی ہو گئے، جبالیہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے…

متحدہ عرب امارات کا دوسرا بحری جہاز 3 ہزار ٹن امدادی سامان لیکر بیروت روانہ

متحدہ عرب امارات نے دوسرا بحری جہاز لبنان کےلیے روانہ کیا ہے جس پر تین ہزار ٹن امدادی سامان لدا ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بحری جہاز جبل علی پورٹ سے بیروت کے لئے روانہ کیا گیا جو متحدہ عرب امارات کی جانب سے اس سال اکتوبر میں…

قطر نے دمشق میں 13 سال بعد دوبارہ سفارتخانہ کھول دیا

قطرنے شام کے دارالحکومت دمشق میں 13 سال بعد دوبارہ اپنا سفارتخانہ کھول دیا جو خانہ جنگی کے آغاز پر بند کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سفارتخانے پر قطر کا پرچم لہرا دیا گیا، قطر، ترکیہ کے بعد دوسرا ملک بن گیا ہے جس نے اس ماہ باضابطہ…

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی پوپ فرانسس سے ملاقات، مشترکہ امور پر تبادلہ خیال

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم عیسیٰ نے گزشتہ روز ویٹیکن آفس میں کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ فرانسس سے ملاقات کی۔ رابطہ عالم اسلامی کے آفیشل اکاؤنٹ پر بیان میں بتایا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران…

امریکا کے صنعاء میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے، میزائل، کمانڈ کنٹرول کو نشانہ بنایا

امریکا نے یمن کے دارالحکومت صنعاء میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے کئے۔ سینٹ کام نے دعویٰ کیاکہ امریکا نے حوثیوں کے میزائل اور کمانڈ کنٹرول تنصیبات کو نشانہ بنایا، بحیرہ احمر کے اوپر متعدد ڈرونز اور ایک اینٹی کروز شپ میزائل کو بھی مار…