سالانہ آرکائیو

2024

اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اعتراف کرلیا

اسرائیل نے پہلی بار عوامی سطح پر حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اعتراف کر لیا۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم حوثی رہنماؤں کے ساتھ بھی وہی کریں گے جو ہم نے اسماعیل ہنیہ، یحییٰ السنوار اور حسن…

امریکا کا پاکستان میں ملٹری کورٹ سے 25 شہریوں کو سز ا پر اظہار تشویش

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے پاکستان میں ملٹری کورٹ سے 25 شہریوں کی سزاؤں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستانی شہریوں کو 9 مئی احتجاج میں ملوث ہونے پرفوجی عدالت نےسزا…

اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں 2 افسروں سمیت 3 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق

اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں اپنے 2 افسروں اور ایک سپاہی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں اپنے 2 افسروں اورایک سپاہی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فوج کے تینوں اہلکار حماس کے ایک حملے میں مارے گئے۔ اسرائیلی…

جو بائیڈن نے 37 قیدیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کر دی

امریکی صدر جو بائیڈن نے سزائے موت کے 37 قیدیوں کی سزا عمر قید میں تبدیل کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر جو بائیڈن نے 37 وفاقی قیدیوں کی موت کی سزا عمر قید میں تبدیل کی ۔ صدارتی اعلان کے بعد سزائے موت کے منتظر وفاقی قیدیوں کی تعداد 3 رہ…

دمشق ائیرپورٹ کا فضائی آپریشن بحال ہوگیا

شام کے دارالحکومت دمشق ائیرپورٹ کا فضائی آپریشن بحال ہوگیا۔ شام پر اپوزیشن فورسز کے قبضے اور بشار الاسد کے ملک سے فرار کے 16 دن بعد دمشق انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیاروں کی آمد و رفت بحال ہوگئی ہے تاہم شیڈول آپریشن کی بحالی کا باقاعدہ…

بھارت حسینہ واجد کو حوالے کرے، بنگلادیش نے باضابطہ مطالبہ کردیا

بنگلادیش نے بھارت سے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کا باضابطہ مطالبہ کردیا۔ بنگلادیش کی وزارت خارجہ کے مطابق بھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ شیخ حسینہ واجد کو عدالتی کارروائی کے لیے حوالے کیا جائے۔…

‘3 سالہ بچی نے پولیو کے قطرے پیے لیکن اسرائیلی بمباری سے ٹانگیں گنوا بیٹھی‘،غزہ میں بربریت کی…

غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کو شروع ہوئے ایک سال سے زائد وقت گزر چکا ہے جہاں سے اسرائیلی فوج کی فسلطینی شہریوں اور خاص پر بچوں پر کیے گئے مظالم کی لرزہ خیز داستاتین سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ غزہ میں جاری اسرائیلی جنگی جرائم میں اب تک…

ریلوے اسٹیشن کی چھت گرنے کا معاملہ، سربیا میں ہزاروں افراد حکومت کے خلاف سڑکوں پر آگئے

سربیا میں گزشتہ ماہ ٹرین اسٹیشن کی چھت گرنے کے واقعے میں ہلاکتوں پر حکومت کے خلاف ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے نومبر میں ریلوے…

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 29 فلسطینی شہید، حماس کا بھی متعدد اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں مزید 29 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے کمال عدوان اسپتال میں کئی دھماکے کیے اور گزشتہ روز صبح سے جاری حملوں کے دوران مزید 29 فلسطینی شہید…

امریکا کو ایران کے جوہری ہتھیار بنانے کا خدشہ ہے: مشیر قومی سلامتی

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کو خدشہ ہے کہ ایران جوہری ہتھیار بنا سکتا ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے جیک سلیوان نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم کو ایران کے جوہری ہتھیار کے خطرے سے…