سالانہ آرکائیو

2024

سعودی عرب نے کابل میں دوبارہ اپنے سفارتی مشن کا آغاز کردیا

سعودی عرب نے گزشتہ روز سے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اپنے سفارتی مشن کا آغاز کردیا ہے۔ سعودی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ مشن کے دوبارہ آغاز کا مقصد افغان باشندوں کو خدمات فراہم کرنا ہے۔ ایک بیان میں سفارتی مشن نے کہا کہ یہ قدم…

مصر میں قدیم سونے کی زبانیں اور ناخن دریافت

ماہرین آثار قدیمہ نے حال ہی میں مصر میں کھدائی کے دوران غیر معمولی نمونے دریافت کیے ہیں جن میں سونے سے بنی زبانیں اور ناخن شامل ہیں۔ مصری وزارت سیاحت اور نوادرات نے ایک فیس بک پوسٹ میں اس کھوج کا اعلان کیا۔ یہ اشیاء البحناسہ میں آثار…

کیبورڈ پر موجود فضول ترین بٹن جو کام نہیں آتے

کیبورڈ پر انگریزی حروف، عدد اور علامتوں کے بٹنز کارآمد ہوتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کئی بٹن ایسے بھی ہیں جنہیں فضول اور بیکار کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ درج ذیل 2 ایسے بٹن کے بارے میں بتایا جارہا ہے جو پورے کیبورڈ میں سب سے بیکار…

سائنسدانوں نے انڈوں کو طویل عرصے تک محفوظ کرنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا

سائنسدانوں نے انڈوں کو زیادہ دیر تک ذخیرہ کرنے کا نیا طریقہ متعارف کرایا ہے۔ لوزیانا اسٹیٹ یونیورسٹی (ایل ایس یو) کے محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے انڈوں کی شیلف لائف کو بڑھانے کا طریقہ دریافت کرلیا ہے۔ ایل ایس یو کے زرعی مرکز کی…

فراڈی ویب سائٹس سے بچانے والا گوگل کروم کا نیا اے آئی فیچر

دنیا کا سب سے مشہور براؤزر گوگل کروم ایک نئے اے آئی ٹول کے ساتھ تجربہ کر رہا ہے جو آن لائن فراڈیوں یعنی scams سے بچنے میں مدد کرے گا۔ فیچر فی الحال ٹرائل کے مرحلے میں ہے۔ یہ فیچر ویب پیجز کا تجزیہ اور اس بات کا تعین کرتا ہے کہ آیا وہ…

امریکا نے اندرونِ ملک بڑی جنگ جیت لی

امریکی سائنس دان ملک میں قاتل بھڑوں کے خاتمے کا جشن منا رہے ہیں۔ امریکی سائنس دانوں کی جانب سے دنیا کی سب سے بڑی بھڑ (جس کو خطرناک ڈنگ کی وجہ سے اور چند گھنٹوں میں شہد کی مکھی کے چھتے کو برباد کرنے کی صلاحیت کی وجہ سے قاتل بھڑ کہا جاتا…

ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے 16 ترقیاتی منصوبے متوقع

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے تعاون سے ملک میں آئندہ سال 16 ترقیاتی منصوبے متوقع ہیں جبکہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے7 ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے بجلی کی ترسیل کے نظام کو جدید بنانے کیلیے اے ڈی…

5 ماہ میں 2.66 ارب ڈالرز کی غیر ملکی فنڈنگ موصول

پاکستان نے رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں 2 ارب 66 کروڑ 79 لاکھ ڈالرز کی غیر ملکی فنڈنگ حاصل کی۔ وزارت اقتصادی امور نے رواں مالی سال 2024ء کے ابتدائی 5 ماہ (جولائی تا نومبر) کے دوران بیرونی فنڈنگ کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی ہے۔…

جعلسازی سے رجسٹرڈ کمپنی پکڑی گئی، خزانے کو 14 کروڑ کا نقصان

ڈائریکٹوریٹ کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساؤتھ کراچی نے ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن اسکیم سے ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جعلسازی سے ایک رجسٹرڈ کمپنی کا سراغ لگالیا ہے۔ ڈائریکٹر پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساؤتھ شیراز احمد کے مطابق…

’’2024 کاروباری طبقے اور عوام کے لیے مشکل ترین سال ثابت ہوا‘‘

2024ء پاکستان میں کاروباری طبقے اور عوام کے لیے مشکل ترین سال ثابت ہوا۔ پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین سال قرار دیتے ہوئے وزیر خزانہ سے سال 2025 کے لیے واضح اور قابل عمل معاشی روڈ میپ کے اعلان کی…