وفاقی وزیر تجارت کی کینیا کے ہائی کمشنر سے ملاقات، تجارتی تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی کینیا کے ہائی کمشنر سے اہم ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
کینیا اور پاکستان کے درمیان زراعت، دوا سازی اور دیگر شعبوں میں تعاون کے امکانات ہیں۔ پاکستان…