سالانہ آرکائیو

2024

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں آج ڈالر 15 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے57 پیسے ہے۔ انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ گزشتہ کاروباری روز 278 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 4411 پوائنٹس کا اضافہ

آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا اور کاروباری دن میں 100 انڈیکس کی بڑھوتری 4 اعشاریہ 3 فیصد رہی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئےکاروباری ہفتے کا آغاز 1800 پوائنٹس اضافے سے ہوا جو کاروبار کے اختتام تک 4 ہزار 411…

ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت کتنی ہے؟

ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 73 ہزار 400 روپے پر برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 73 ہزار 400 روپے پر برقرار ہے۔ دس…

شعیب اختر کتنے دولت مند ہیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین بولرز میں شمار ہونے والے شعیب اختر نے اپنے کیریئر میں کئی ریکارڈز بنائے جو ان سے منسوب ہیں اور مستقبل قریب میں وہ ٹوٹتے نظر نہیں آ رہے ہیں۔ دنیا کی تیز ترین گیند کرانے کا ریکارڈ رکھنے والے شعیب اختر کا کیریئر…

بھارت کو شدید دھچکا، آسٹریلیا کے خلاف اہم کھلاڑی ٹیم کاحصہ نہیں ہوگا

بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی آسٹریلیا میں جاری بارڈر-گواسکر ٹرافی کے چوتھے اور پانچویں ٹیسٹ میں شمولیت کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ شامی کے بائیں گھٹنے میں سوجن کی وجہ سے سیریز کے باقی میچز کے لیے شمار نہیں کیا گیا ہے۔ محمد شامی کی فٹنس کے متعلق…

پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کی تفصیلات کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کی تفصیلات کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دونوں ٹیسٹ ملتان میں کھیلے جائیں گے، پہلا ٹیسٹ 17 سے 21 جنوری تک جبکہ دوسرا 25 سے 29 جنوری تک کھیلا…

ہر ایونٹ میں بھارت کو فائدہ پہنچایا جاتا ہے، برطانوی اخبار

برطانوی اخبار نے میزبان ملک کے بجائے نیوٹرل مقام پر پاک بھارت میچز کے انعقاد اور فائنل کے وینیو پر تنقید کرتے ہوئے اسے کھیلوں کے لیے غیرمعمولی صورتحال قرار دیا ہے۔ ٹیلی گراف نے لکھا کہ چیمپئنزٹرافی پر بھارت کو ایڈجسٹ کرنے کیلئے کھیلوں کی…

امیر کویت نے عریبین گلف کپ فٹبال چیمپئن شپ ’خلیج زین 26‘ ٹورنامنٹ کا افتتاح کر دیا

امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے عریبین گلف کپ فٹبال چیمپئن شپ’خلیج زین 26‘ ٹورنامنٹ کا افتتاح کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے اپنے خطاب میں کہا کہ آپ سب کو امن و محبت کی سرزمین کویت میں…

ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کیلئے 15 رُکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

دورہ پاکستان کیلئے کرکٹ ویسٹ انڈیز نے 15 رُکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم جنوری میں اپنے دورہ پاکستان میں ایک وارم اپ اور 2 ٹیسٹ میچز کھیلے گی، دونوں ٹیسٹ ملتان میں ہوں گے ۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز نے سوشل میڈیا پر اپنے اعلامیے…

سابق بھارتی کرکٹر کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل

سابق بھارتی کرکٹر ونود کامبلی کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر ونود کامبلی کو صحت کی خرابی کے باعث ریاست مہاراشٹرا کے ضلع تھانے میں واقع ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ رپورٹ…