آخری ون ڈے: پاک، جنوبی افریقا میچ کے دوران اسٹیڈیم میں کونسے 2 خوشگوار واقعات ہوئے؟
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا آخری میچ اتوار کو کھیلا گیا جہاں اسٹیڈیم میں دو غیر معمولی واقعات نے مداحوں کا دل موہ لیا۔
جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے…