سالانہ آرکائیو

2024

چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی کے انتخاب کیلئے اجلاس طلب

اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی کے انتخاب کیلئے اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی کے انتخاب کیلئے اجلاس بلالیا ہے۔ ذرائع کے…

سال 2025 میں کتنی سرکاری چھٹیاں ہوگی، کابینہ ڈویژن نے کیلنڈر جاری کردیا

کابینہ ڈویژن نے دسمبر کے آخر میں آنے والے سال کی عوامی اور اختیاری تعطیلات کا کیلنڈر جاری کردیا ہے۔ کیلنڈر کے مطابق ملک بھر میں پہلی چھٹی 5 فروری کو ہوگی اور دوسری چھٹی 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر ہوگی۔ توقع ہے کہ حکومت مارچ…

مذاکرات سے سیاسی درجہ حرارت نیچے آنا خوش آئند ہو گا: فواد چودھری

فیصل آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے سیاسی درجہ حرارت نیچے آجائے تو خوش آئندہ ہو گا۔ فیصل آباد میں عدالت پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا…

پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات کا پہلا دور ختم، حکومت نے چارٹر آف ڈیمانڈ مانگ لیا

اسلام آباد:حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں حکومت نے پی ٹی آئی سے چارٹر آف ڈیمانڈ مانگ لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے مذاکرات میں شرکت کے لیے تحریک انصاف کے 3 رہنما پارلیمنٹ…

غزہ، اسپتال خالی کرنے کے اسرائیلی حکم پر عمل ناممکن ہے، طبی ماہرین

غزہ :اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع بیت لاہیا کے کمال ادوان اسپتال کو خالی کرنے کے حکم کو طبی ماہرین نے ناممکن قرار دیا ہے۔ اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر حسام ابو صفیہ نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ موجودہ…

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی نژاد کاروباری کو اے آئی پالیسی مشیر نامزد کردیا

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی نژاد امریکی کاروباری سری رام کرشنن کو وائٹ ہاؤس کے سینئر پالیسی مشیر برائے مصنوعی ذہانت کے طور پر نامزد کیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق سری رام کرشنن ٹیکنالوجی کے…

ایران میں صرف خواتین کیلئے اپنی نوعیت کی پہلی پرواز شروع

ایرانی ایئر لائن نے صرف خواتین کے لیے اپنی نوعیت کی پہلی پرواز شروع کردی۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق "ایران بانو" (ایران لیڈی) کی پرواز کے نام سے موسوم یہ طیارہ اتوار کو ایران کے دوسرے بڑے شہر مشہد کے ہاشمینی نژاد بین…

ٹیکس ریٹ بڑھانے سے وصولیوں میں کامیابی نہیں ملے گی: چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر  راشد محمود لنگڑیال  نے  واضح کیا ہےکہ  رواں مالی سال میں کوئی منی  بجٹ  نہیں لا رہے۔ راشد محمود لنگڑیال کا کہنا ہےکہ ٹیکس ریٹ بڑھانے سے وصولیوں میں کامیابی نہیں ملے گی، جو لوگ ٹیکس نہیں دے رہے ان سے ٹیکس…

پشاور ہائیکورٹ نے عمر ایوب کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، رہنما پی ٹی آئی عدالت میں…

محسن نقوی کی اسلام آباد کے ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف 8 ایکسچینج چوک انٹرچینج اور سرینہ چوک انٹرچینج منصوبوں کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کاموں…