سالانہ آرکائیو

2024

پارا چنار میں قیام امن کیلئے سٹیک ہولڈرز کو کردار ادا کرنا ہو گا: گورنر سندھ

اسلام آباد: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پارا چنار میں قیام امن کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو کردار ادا کرنا ہو گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ کرم میں ادویات اور غذائی قلت کی…

دونوں جانب سے سنجیدگی کا مظاہرہ ہے لیکن مذاکرات کا نتیجہ ایک دن میں نہیں نکل سکتا: شوکت یوسفزئی

پشاور: پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہےکہ مذاکرات میں حکومت کی سنجیدگی دیکھیں گے اور ایک دن میں مذاکرات کا نتیجہ نہیں نکل سکتا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ دونوں جانب سے سنجیدگی کا مظاہرہ…

پی ایس ایل10: فینز چوائس ایوارڈز متعارف کروا دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل فینز چوائس ایوارڈز متعارف کروا دیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پی ایس ایل کے 9 سالہ سفر کو منانے کے لیے فینز چوائس ایوارڈز کا انعقاد…

بابر اعظم نے صائم ایوب کی تعریف میں کیا کہہ دیا؟ پوسٹ وائرل

پاکستان نے تین ون ڈے میچز کی سیریز میں جنوبی افریقا کو کلین سوئیپ کردیا جس کے بعد بابر اعظم صائم ایوب کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ پاکستان کی جیت میں بائیں ہاتھ کے اوپنر صائم ایوب نے اہم کردار ادا کیا۔ صائم ایوب نے سیریز کے دوران بیک…

پی ٹی آئی کو چارٹر آف ڈیموکریسی کی طرف آنا ہوگا:افنان اللہ خان

اسلام آباد:رہنما مسلم لیگ ن افنان اللہ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو چارٹر آف ڈیموکریسی کی طرف آنا ہوگا۔ دنیا نیوزکےپروگرام’’ٹونائٹ ود ثمرعباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے افنان اللہ خان کا کہنا تھا کہ اگریہ نومئی،26نومبرنہ کریں تو…

امریکی پابندیوں سے ہمارے میزائل پروگرام پر کوئی فرق نہیں پڑے گا: ملیحہ لودھی

واشنگٹن: امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ ہمارے میزائل پروگرام پر متعلقہ کمپنیوں پر امریکی پابندیوں سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ امریکہ میں سابق امریکی سفیر ملیحہ لودھی نے دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے…

ڈی چوک احتجاج کیس: شبلی فراز کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک احتجاج کیس میں شبلی فراز کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پی ٹی آئی کے ڈی چوک احتجاج کے معاملے پر شبلی فراز کی 5…

لاہور میں موسم سرما کی پہلی بارش، خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور: ملک کے مختلف شہروں میں بادلوں نے انٹری دے دی، لاہور میں بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی۔ صوبائی دارالحکومت میں صبح سویرے ہونے والی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا اور خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا۔ لاہور کے مختلف…

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر جنوبی افریقہ کو پہلی بار وائٹ واش کردیا

جوہانسبرگ:ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت 36 رنز سے شکست دیکر سیریز 0-3 سے جیت لی۔ گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 47 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 308 رنز بنائے، صائم…

لکی مروت: سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک، 2 فرار

لکی مروت: لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد مارا گیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق پولیس اور سی ٹی ڈی نے تھانہ گمبیلا کی حدود علاقہ شاگئی میں مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، دہشت گردوں کے ساتھ…