سالانہ آرکائیو

2024

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 3000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 3000 سے…

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد: سیاسی منظر نامے پر بڑی پیشرفت ہونے جا رہی ہے، وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے۔ دونوں کمیٹیوں کی پہلی بیٹھک آج پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں ہوگی، سپیکر قومی اسمبلی…

بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد سعودی عرب کا شام کیساتھ پہلا باضابطہ رابطہ

شام میں بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد نئی شامی انتظامیہ کے ساتھ سعودی عرب کی جانب سے پہلا باضابطہ رابطہ کیا گیا ہے۔ جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر امور کو بہتر انداز سے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ سعودی…

جنگ سے تنگ صیہونیوں نے اسرائیل چھوڑنا شروع کردیا

اسرائیل کے جنگی جنون نے خطے کی صورتحال کو انتہائی تشویش ناک بنادیا ہے، اکتوبر 2023 کے بعد سے اب تک ہزاروں یہودی ملک چھوڑ چکے ہیں اور یہ سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ اسرائیلی آبادی میں اضافے کے ساتھ ساتھ یہودیوں کا اسرائیل سے دوسرے ممالک کی جانب…

امریکہ فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت سے نہیں روک سکتا،یمنی مجاہدین

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے اپنے بیان میں کہا کہ یمن کے خلاف امریکی حملے دہشتگردانہ ہیں اور غزہ کے عوام کی نسل کشی میں اسرائیلی حکومت کی حمایت کے تناظر میں انجام پائے ہيں۔ الحوثی نے کہا کہ فلسطین ٹو…

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی پوپ فرانسس سے ملاقات، مشترکہ امور پر تبادلہ خیال

ویٹیکن: رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم عیسیٰ نے گزشتہ روز ویٹیکن آفس میں کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ فرانسس سے ملاقات کی۔ رابطہ عالم اسلامی کے آفیشل اکاؤنٹ پر بیان میں بتایا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں…

متحدہ عرب امارات کا دوسرا بحری جہاز 3 ہزار ٹن امدادی سامان لیکر بیروت روانہ

دبئی: متحدہ عرب امارات نے دوسرا بحری جہاز لبنان کےلیے روانہ کیا ہے جس پر تین ہزار ٹن امدادی سامان لدا ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بحری جہاز جبل علی پورٹ سے بیروت کے لئے روانہ کیا گیا جو متحدہ عرب امارات کی جانب سے اس سال اکتوبر میں…

قطر نے دمشق میں 13 سال بعد دوبارہ سفارتخانہ کھول دیا

دمشق:قطرنے شام کے دارالحکومت دمشق میں 13 سال بعد دوبارہ اپنا سفارتخانہ کھول دیا جو خانہ جنگی کے آغاز پر بند کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سفارتخانے پر قطر کا پرچم لہرا دیا گیا، قطر، ترکیہ کے بعد دوسرا ملک بن گیا ہے جس نے…

اگر میں صدر ہوتا تو یوکرین جنگ کبھی نہ ہوتی: ڈونلڈ ٹرمپ

ایریزونا: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر میں صدرہوتا تو یوکرین جنگ کبھی نہ ہوتی۔ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایریزونا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدر پیوٹن نے کہا کہ وہ مجھ سے جلد سے جلد ملاقات کرنا چاہتے ہیں،…

بحیرہ احمر پر امریکی ایف 18 طیارہ ہمارے حملے کے نتیجے میں تباہ ہوا: حوثیوں کا دعویٰ

یمنی حوثیوں کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ گزشتہ شب بحیرہ احمر میں تباہ ہونے والا امریکی ایف 18 طیارہ حوثی حملے کے نتیجے میں تباہ ہوا۔ عرب میڈیا کے مطابق یمنی افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ یمنی افواج نے…