غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 29 فلسطینی شہید، حماس کا بھی متعدد اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ
اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں مزید 29 فلسطینی شہید ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے کمال عدوان اسپتال میں کئی دھماکے کیے اور گزشتہ روز صبح سے جاری حملوں کے دوران مزید 29 فلسطینی شہید…