سالانہ آرکائیو

2024

فراڈ کیس میں سابق بھارتی کرکٹر کے وارنٹ گرفتاری جاری

2007 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم میں شامل سابق اوپننگ بیٹر روبن اُتھپا کے فراڈ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر روبن اُتھپا کے ای پی ایف او (ایمپلائیز پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن)…

ٹرمپ نے پانامہ کینال پر قبضے کی دھمکی دے دی

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر بننے سے قبل پانامہ پر تنقید کی تھی کہ وہ پانامہ کینال کو استعمال کرنے کے لیے امریکی بحری جہازوں سے بہت زیادہ فیس وصول کرتا ہے۔ جس کے بعد ٹرمپ نے پانامہ کینال پر قبضہ کرنے کی دھمکی دے دی جو کہ بین…

خواتین سمیت گداگری میں ملوث سعودی عرب جانے والے 4 مسافروں کو گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن سیل نے  سیالکوٹ اور کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے گداگری میں ملوث 3 خوتین سمیت سعودی عرب جانے والے 4 مسافروں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف گوجرانوالہ کی جانب سے جاری بیان میں…

کلرکہار؛ موٹروے پر 49مسافروں سے بھری بس میں آتشزدگی

راولپنڈی:کلرکہار کے قریب بس میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے بس مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی۔ موٹروے پولیس نے بروقت موقع پر پہنچ کر تمام سواریاں اور بس کے عملے کو باحفاظت بس سے نکال لیا جس سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ ابتدائی…

مہنگائی کا جن بے قابو، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی

لاہور، پشاور: مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوے ہوا ہو گئے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی۔ لاہور میں ٹماٹر کے سرکاری نرخ 10 روپے اضافے سے 190 روپے کلو پر پہنچ گئے جبکہ مارکیٹ میں ٹماٹر 220 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔ مارکیٹ میں…

بجلی کی آسمان کو چھوتی قیمتوں کے سبب 2024 صارفین کیلئے مشکلات کا سال رہا

اسلام آباد:بجلی کی آسمان کو چھوتی قیمتوں کے سبب 2024 صارفین کیلئے مشکلات کا سال رہا۔ ماہانہ اور سہ ماہی فیول ایڈجسٹمنٹس، لائن لاسز اور کیپسٹی پے منٹس کی مد میں بجلی کے صارفین پر اربوں روپے کا بوجھ ڈالا گیا۔ ایک سال کے دوران ڈسکوز…

اب مقررہ مدت کے اندر عوام کو پاسپورٹ ملیں گے، وفاقی وزیر داخلہ

کراچی:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہریوں کو پاسپورٹ کے اجرا میں ہونے والی تاخیر کا ازالہ کیا جا رہا ہے، اب مقررہ مدت کے اندر پاسپورٹ ملیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے 24/7 اوپن پاسپورٹ آفس عوامی مرکز اور نادرا ڈیفنس میگا…

افسر کو ترقی نہ دینے کا فیصلہ کالعدم، قابل وزیر اعظم کی لاپرواہی حیران کن، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر افسر کو گریڈ 20 سے 21 میں ترقی نہ دینے کا سنٹرل سلیکشن بورڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے لکھا ہمارے لیے یہ بات حیران کن ہے کہ قابل وزیر اعظم لاپرواہی سے ایسا کیسے…

پی ٹی آئی نے ہمیشہ صرف تختیاں لگائیں اور دعوے کئے: بلال اظہر کیانی

جہلم: پارلیمانی ٹاسک فورس کے کنونیئر برائے ایس ڈی جیز بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ صرف تختیاں لگائیں اور دعوے کئے، معاشی سطح پر ملک بہتری کی جانب گامزن ہے۔ جہلم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی کا کہنا تھا…

مریم نواز نے پارا چنار کے عوام کو ادویات کی فراہمی کا وعدہ پورا کردیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاراچنار کے عوام کو ادویات کی فراہمی کا وعدہ پورا کردیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ادویات اور ضروری سامان سمیت41ضروری آئٹمز کی دوسری کھیپ پارا چنا روانہ کردی گئی، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے…