سالانہ آرکائیو

2024

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، نان ٹیکسٹائل…

گوجرانوالہ: یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلرز سمیت 2 ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ:فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) گوجرانوالہ نے یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلرز سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد اسلم اور سعید احمد شامل ہیں، ملزم محمد اسلم…

 عمران خان کی ہدایت پرپی ٹی آئی کا فواد چوہدری سے لاتعلقی کا اظہار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی ہدایت پر فواد چوہدری سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ہوئی جہاں انہوں نے…

 سردی نے دانت بجا دیے، تالاب اور سڑکوں پر جمع پانی جم گیا، بارش کا امکان

ملک بھر میں کڑکڑاتی سردی نے دانت بجا دیے۔ بالائی علاقوں میں ہرطرف برف ہی برف ہے جبکہ گلگت بلتستان میں پارہ منفی دس تک گر گیا اور آبشاریں اور جھیلیں بھی جم گئیں۔ کراچی تا چترال، موسم سرما جوبن پر آگیا ہے، گلگت بلتستان کے…

کرم میں انسانی المیہ جنم لینے لگا، لوگ نمک کو ترس گئے، 50 سے زائد بچے جاں بحق

ضلع کرم کو دیگر اضلاع سے جوڑنے والی واحد مین شاہراہ ڈھائی ماہ سے بند ہے، جس سے انسانی المیہ نے جنم لے لیا ہے۔ بارہ اکتوبر سے لے کر آج تک پاراچنار ٹل واحد مین شاہراہ ہر قسم آمد و رفت اور ٹریفک کیلئے بند ہے، پاراچنار کا دیگر اضلاع کے…

وزیراعظم نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے اتحادیوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات کیلئے حکومتی اتحادیوں کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ گزشتہ رات چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا تھا کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے…

دنیا کے سب سے بڑے یوٹیوبر کا اہرام مصر کرائے پر لینے کا دعویٰ، حکومت کے طوطے اُڑ گئے

دنیا کے کامیاب اور مالدار ترین یوٹیوبر جیمز سٹیفن ڈونلڈسن جنہیں ”مسٹر بیسٹ“ کے نام سے جانا جاتا ہے، کے حالیہ اعلان نے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ انہوں نے اپنے دوستوں کے گروپ کے لیے رازوں سے پردہ اٹھانے کے لیے گیزا کے…

ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود امریکی حکومت شٹ ڈاؤن سے بچ گئی

نومنتخب صدر ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود امریکی حکومت شٹ ڈاؤن سے بچ گئی۔ واضح رہے کہ امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی قانون سازوں پر زور دیا تھا کہ وہ اسٹاپ گیپ یعنی عارضی بجٹ کو مسترد کردیں۔ ٹرمپ کا یہ بیان ایسے موقع پر سامنے…

میرا انسانی چہرہ ہوتا تو کیسا دکھتا؟ اے آئی نے اپنی تصویر انسانوں کو دے دی

مصنوعی ذہانت (اے آئی) نے پہلی بار اپنی تصویر ظاہر کردی جس نے صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ تصویر جاری کر کے اے آئی نے بتایا کہ وہ انسان ہو تو کیسا لگے گا۔ یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ اے آئی کوئی انسان نہیں بلکہ ایک کمپیوٹر پروگرام…

بہن کو بھائی سے جائیداد میں حصہ دلوانے کیلئے ہندو جج نے قرآن اٹھا لیا

جموں کشمیر کے رہائشی محمد یوسف بٹ جائیداد کے ایک مقدمے میں چار دہائی بعد آنے والے عدالتی فیصلے سے بے حد خوش ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس کیس میں ہندو جج نے مقدمے کی سماعت کے دوران مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی ایک آیت کا حوالہ دیا۔…