سالانہ آرکائیو

2024

یمن سے تل ابیب پر ہائپر سانک میزائل حملہ، 16 صیہونی زخمی،فضائی دفاعی نظام میزائل کو روکنے میں ناکام…

یمن سے حوثی باغیوں نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر میزائل حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں سولہ افراد زخمی ہوگئے۔ میزائل تل ابیب کے ایک پارک میں گرا۔ حوثی فورسز کے مطابق جافا کے مقام پر اسرائیلی فوجی تنصیبات کو کامیابی سے نشانہ بنایا…

کرسمس مارکیٹ حملہ: ایلون مسک نے جرمنی کا سعودی شہری کو ملک بدر نہ کرنا ’خودکش ہمدردی‘ قرار دے دیا

ایلون مسک کی جانب سے کرسمس مارکیٹ میں کار حملے میں 5 افراد کی ہلاکت اور 200 سے زائد کے زخمی ہونے کے بعد جرمن حکومت پر تنقید سامنے آئی ہے۔ غیر ملکی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے کہا کہ سعودی شہری کو ملک بدر نہ کرنے سے حکومت کی ”خودکش…

برازیل میں مسافر بس کو خوفناک حادثہ،کم از کم 38 افراد ہلاک، متعدد زخمی

برازیل کے جنوب مشرق علاقے میں مسافر بس اور ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں کم از کم 38 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برازیل کے جنوب مشرقی علاقے میں ہفتے کے روز ایک خوفناک بس حادثے میں کم از کم 38 افراد ہلاک ہوگئے، جسے…

امریکا نے غلطی سے اپنا ہی طیارہ مار گرایا، پائلٹ بچ گئے

واشنگٹن: امریکا نے غلطی سے بحیرہ احمر پر اپنا ہی طیارہ مار گرایا تاہم طیارے کے دونوں پائلٹ بچ نکلنے میں کامیاب رہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایف اے 18ہارنیٹ طیارہ بحیرہ احمر…

مودی سرکار میں ہندو انتہا پسندوں کے مساجد پر قبضوں کی رفتار میں اضافہ

نئی دہلی: ہندو قوم پرستوں کی وجہ سے بھارت میں مساجد شدید خطرات سے دوچار ہیں، مودی سرکار کے دور میں مساجد اور مسلمانوں کے مقدس مقامات پر انتہا پسندوں کے قبضے کرنے کی رفتار میں اضافہ ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں بھارتی ریاست…

نائیجیریا :کرسمس تقریب میں بھگدڑ، 4 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک

ابوجا:نائیجریا میں کرسمس تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت ابوجا کے ضلع میتاما میں ہولی ٹرنیٹی کیتھولک چرچ کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی جس میں تحائف وصولی کے دوران بھگدڑ مچ گئی ۔…

امریکا کے صنعا میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے، اینٹی کروز شپ میزائل گرانے کا دعویٰ

صنعا: امریکا نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے جن میں میزائل اور کمانڈکنٹرول تنصیبات کونشانہ بنایا گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ حکام کے مطابق ہفتے کو یمن کے حوثی باغیوں کے زیرِ قبضہ دارالحکومت صنعا میں حملے کیے گئے…

غزہ میں اسرائیلی بربریت نہ رکی، صیہونی فورسز کی شیلنگ سے مزید 21 فلسطینی شہید

غزہ: غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ نہ رک سکا، صیہونی فورسز کی شیلنگ سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 21 فلسطینی شہید ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز نے کمال عدوان ہسپتال پر شیلنگ جبکہ نصیرات کیمپ پر بمباری کی جس سے 5…

نو مئی واقعات پر مزید کچھ لوگوں کے فیصلے ایک دو دن میں ہوں گے: رانا ثنا

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات پر مزید کچھ لوگوں کے فیصلے ایک دو دن میں ہوں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات پر مزید کچھ لوگوں…

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خوارج کا حملہ، 16 جوان شہید

اسلام آباد:جنوبی وزیرستان میں خوارج کے چیک پوسٹ حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 16 جوان شہید جبکہ 8 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 20-21 دسمبر کی درمیانی رات، خوارج کے ایک گروپ نے جنوبی وزیرستان کے…