سالانہ آرکائیو

2024

حکومت غیرسنجیدہ ہے، کل سے سول نافرمانی کی تحریک شروع ہوگی: سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی

پشاور: مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے وفاقی حکومت غیر سنجیدہ ہے، کل سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا وفاقی حکومت مذاکرات کے معاملے…

اسپیکر قومی اسمبلی نے مذاکرات کے حوالے سے بیرسٹر گوہر کی درخواست قبول کرلی

اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے مذاکرات کے حوالے سے متحرک کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔ بیرسٹر گوہر کی عدالت کے باہر گفتگو پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ چیئرمین…

9 مئی کے مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی،…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے صحیح معنوں میں مکمل انصاف اُس وقت ہوگا جب 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا مل جائے گی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ فوجی…

کامران بنگش کیخلاف پولیس پارٹی پر فائرنگ کا کیس، عدالت کا مکمل چالان پیش کرنے کا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کیخلاف پولیس پارٹی پر فائرنگ کے مقدمے کا مکمل چالان پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ پشاور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما کامران بنگش کیخلاف پولیس…

پرائیویٹ سکولز کی ونٹر کیمپ لگانے کی درخواست مسترد

پرائیویٹ سکولوں کی جانب سے ونٹر کیمپ کی درخواست مسترد کردی گئی۔ پرائیویٹ سکول آنرز نے غیراعلانیہ چھٹیوں کے پیش نظر ونٹر کیمپ لگانے کی اجازت مانگی تھی، سیکرٹری سکولز ایجوکیشن خالد نذیر وٹو نے اتھارٹیز کے سربراہان کو آگاہ کر دیا۔ ان…

بلوچستان میں انٹر ایجنسیز ٹاسک فورس فعال کر دی گئی

بلوچستان میں انٹر ایجنسیز ٹاسک فورس فعال کر دی گئی، ٹاسک فورس میں ایف آئی اے، لیویز، پولیس اور دیگر فورسز شامل ہیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ٹاسک فورس غیر روایتی راستوں سے بیرون ممالک جانے والوں کی نگرانی کرتی ہے۔ سرحدی شہر تفتان…

شورکوٹ: موٹروے پر 2 مسافر بسوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

شورکوٹ عبدالحکیم موٹروے پر دو بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق عبدالحکیم موٹروے پر 2 مسافر بسیں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں حادثے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے، جاں…

بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔ بشریٰ بی بی 26 نومبر سے متعلق راولپنڈی، اٹک اور چکوال کے مختلف تھانوں میں درج 32 مقدمات میں انسداد دہشتگردی…

9 مئی مقدمات: یاسمین راشد، شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت نہ ہو سکی۔ نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر…

پیپلزپارٹی کا صوبوں کیساتھ وفاقی حکومت کی یقین دہانیوں پر عدم اعتماد

پیپلزپارٹی نے صوبوں کے ساتھ وفاقی حکومت کی یقین دہانیوں پر عدم اعتماد کا اظہارکردیا۔ بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کی اہم بیٹھک ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے شرکت کی، گورنر پنجاب سلیم حیدر،…