سالانہ آرکائیو

2024

بھارتی ہندو یاتریوں کی کٹاس راج مندر چکوال آمد، مذہبی رسومات ادا کیں

بھارتی ہندو یاتری لاہور سے کٹاس راج مندر چکوال پہنچ گئے۔ یاتریوں نے قدیم مذہبی استھان کٹاس راج پہنچے پر خوشی کا اظہار کیا، ہندو یاتریوں کے جذبات دیدنی تھے، متروکہ وقف املاک بورڈ کے زیر انتظام یاتریوں کو سخت سکیورٹی میں کٹاس راج لایا گیا۔…

پی ٹی آئی ایم این اے ذوالفقار خان کا گرڈ سٹیشن پر دھاوا، توڑ پھوڑ، بند فیڈر زبردستی کھلوا دیئے

تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی ذوالفقار خان نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف گرڈ سٹیشن 132KVA پبی پر دھاوا بول دیا۔ ممبر قومی اسمبلی ذوالفقار خان نے پیسکو گرڈ سٹیشن پبی میں بند فیڈرز پر شدید احتجاج کیا، گرڈ سٹیشن میں رجسٹرز اور کتابیں…

سراج الحق اور ڈاکٹر قادر مگسی کی ملاقات، سندھ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

جماعت اسلامی کے سابق امیر سراج الحق نے حیدرآباد میں سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے سندھ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

مردان میں گاڑیوں کا تصادم ، پروفیسر ڈاکٹر اہلیہ سمیت جاں بحق

خیبر پختونخوا کے علاقے مردان میں گاڑیوں کے تصادم میں سینئر ڈاکٹر اہلیہ سمیت جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ جی ٹی روڈ ڈبل پھاٹک رسالپور کے مقام پر پیش آیا ، جہاں مخالف سمت سے آنے والی گاڑی نوشہرہ میڈیکل کالج کے سینئرپروفیسر…

سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے والد انتقال کر گئے

سابق صوبائی وزیر اطلاعات وجیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کے والد انتقال کر گئے۔ مرحوم عبدالعزیز خاکسار کی عمر 87 برس سے زائد تھی، وہ پیشے کے لحاظ سے سافٹ ویئر انجینئر تھے اور کچھ عرصہ قبل پھیپڑوں کے عارضہ کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے۔…

سول نافرمانی یا پُرتشدد احتجاج سیاسی جماعتوں کا شیوہ نہیں رہا: میاں جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سول نافرمانی یا پُرتشدد احتجاج سیاسی جماعتوں کا شیوہ نہیں رہا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف نے کہا کہ 2014 میں بھی سول نافرمانی کا اعلان کیا گیا تھا، اگر…

پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے سنجیدہ، حکومت کا رویہ غیر ذمہ دارانہ ہے: شوکت یوسفزئی

رہنما تحریک انصاف شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے ، حکومت کا رویہ غیر ذمہ دارانہ ہے۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ اگرمذاکرات شروع ہو جاتےہیں تو سول نافرمانی کی تحریک…

جوڈیشل کمیشن کے اجلاس سے پہلے جسٹس منصور علی شاہ کا ایک اور خط

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں ہونے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس سے پہلے جسٹس منصور علی شاہ نے ایک اور خط لکھ دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رولز میں آئینی بینچ کیلئے ججز…

فوجی عدالتوں نے سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرمان کو سزائیں سنا دیں: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: فوجی عدالتوں نے سانحہ 9 مئی میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنادیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرمان کو فوجی عدالتوں کی جانب سے سزائیں سنائی گئی ہیں۔ جناح…

بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشتگردی عدالت نےبشری بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی بشریٰ بی بی 26 نومبر سے متعلق…