سالانہ آرکائیو

2024

ٹیکس قوانین ترمیمی بل: نان فائلر کو نا اہل شخص کا درجہ دینے کی تجویز

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل پر غور کے لیے 24 دسمبر کو اجلاس طلب کرلیا۔ مجوزہ بل میں نان فائلر کو نااہل شخص کا درجہ دینے کی تجویز اور فائلرزسے حقیقی آمدن و اخراجات کے مطابق ٹیکس وصولی کا پلان ہے۔ مجوزہ بل…

تین روز کی مندی کے بعد اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 3238 پوائنٹس اضافہ ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج مثبت دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس تین دن کی 9ہزار 800 پوائنٹس گراوٹ کے بعد 3 ہزار پوائنٹس سے زائد مثبت رہا۔ 100 انڈیکس 3 ہزار 238 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 9 ہزار 513 پوائنٹس پر…

پاکستان میں سونے کی درآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

پاکستان میں سونے کی مجموعی درآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ اداراہ شماریات کے مطابق نومبر میں کسی بھی ماہ سے زیادہ 68 کلو سونا ملک میں درآمد کیا گیا۔ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر کے مقابلے نومبر میں سونے کی درآمدات میں…

ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور آج سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2…

انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا ہوگیا

انٹربینک تبادلہ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 42 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 35 پیسے پر بند ہوا…

پہلے آسٹریلیا اور پھر افریقا، رضوان نے وہ کر دکھایا جو آج تک کوئی قومی کپتان نہ کرسکا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز جیت کر وہ کارنامہ کر دکھایا جو آج تک کوئی پاکستانی کپتان نہ کر پایا۔ جمعرات کو پاکستان نے کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے 3 میچز کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی…

پاکستان کے نوجوان ٹینس پلیئر حسن عثمانی نے ایک اور ایشین جونیئر اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے نوجوان ٹینس پلیئر حسن عثمانی نے ایک اور ایشین جونیئر اعزاز اپنے نام کرلیا۔ حسن عثمانی نے جدہ میں ہونیوالا اے ٹی ایف انڈر 14 جونیئر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ حسن نے فائنل میں ترکمانستان کے سلیمان ہودیباردیو کو شکست دی۔ پاکستانی…

جنوبی افریقا کا اہم فاسٹ بولر انجری کے باعث پاکستان کیخلاف تیسرے ون ڈے سے باہر

جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر اوٹنیل بارٹمین انجری کے باعث پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے سے باہر ہوگئے۔ جنوبی افریقی کرکٹ کے مطابق اوٹنیل بارٹمین کو دائیں ٹخنے میں انجری ہوئی تھی، وہ پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے میں شامل تھے۔ دوسرے…

پاکستان اسپورٹس بورڈ اور اولمپک ایسوسی ایشن ایک بار پھر آمنے سامنے

پاکستان اسپورٹس بورڈ(پی ایس بی) اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن(پی او اے) ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے۔ پی ایس بی نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور اولمپک کونسل آف ایشیا کو خط لکھ دیا جس میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ہونے والے انتخابات…

بلوچستان کا ساحلی شہر گوادر پہلی بار پی ایس ایل کے پلیئر ڈرافٹ کی میزبانی کرے گا

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل)کے 10 ویں ایڈیشن کی ڈرافٹ کی تقریب بلوچستان کے خوبصورت ساحلی شہر گوادر میں ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کا پلیئر ڈرافٹ گوادر میں کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پی ایس ایل 2025 کے…