سالانہ آرکائیو

2024

واٹس ایپ نے صارفین کےلیے خفیہ فیچر متعارف کرا دیا

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے خفیہ ایموجی فیچر متعارف کرا دیا جو صارفین کو صرف 15 دن تک دستیاب ہوگا۔ واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ کمپنی نے ایک محدود وقت کے لیے ایموجی بٹن سے ری ایکٹ کرنے سے ایک خاص اینیمیشن سامنے آئے گی۔ اس اپ گریڈ کا…

اے آئی کا وار، گوگل کا ایک بار پھر ملازمین کو نکالنے کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے ایک بار پھر بڑی تعداد میں اپنے ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا۔کمپنی کی جانب سے اس بار انتظامی عہدوں پر موجود ملازمین (ڈائریکٹر اور نائب صدر سمیت) کی 10 فی صد تعداد کو ہدف بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…

منکی پاکس سے سب سے پہلے خبردار کرنے والا ڈاکٹر 2024 کی سائنسی شخصیات میں شامل

رواں سال کے شروع میں منکی پاکس وبا وسطی افریقہ سے دنیا کے دیگر خطوں میں پھیلنا شروع ہوئی جس سے سینکڑوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ لیکن دنیا میں وہ پہلا شخص کون تھا جس نے اس وبائی مرض کے بارے میں اس وقت سب سے پہلے وارننگ جاری کی تھی جب کسی کو…

ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ ایل این جی کی قیمتوں میں 2.72 فیصد فی ایم ایم بی ٹی یوکمی کی گئی، ایل این جی کی قیمتوں میں 0.36 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک کمی ہوئی۔ سوئی…

پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر عوام کا اعتماد بڑھ گیا

سٹیٹ بینک نے مالی سال 2025 کی پہلی سہ ماہی کے لیے نظام ِادائیگی کی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جولائی سے ستمبر 2024 کے دوران ڈیجیٹل ادائیگیوں میں بتدریج اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان میں…

سازگار کاروباری ماحول کیلئے ریگولیٹری اصلاحات پر کام تیز کیا جائے: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہملک میں کاروبار کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے کے لیے ریگولیٹری اصلاحات پر کام تیز کیا جائے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت بورڈ آف انویسٹمنٹ کے تحت جاری منصوبوں اور مختلف اقدامات کی پیشرفت کے…

بلوچستان میں زرعی ٹیوب ویل کنکشنز کی شمسی توانائی پر منتقلی شروع

بلوچستان کے زرعی ٹیوب ویل کنکشنز کی شمسی توانائی پر منتقلی کے کام کا آغاز کر دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق حکومت نے زمینداروں کو سولرائزیشن کے لیے رقوم فراہم کرنے کاعمل شروع کر دیا، کیسکو ٹیمیں سولرائزیشن پر منتقل ہونے والے زمینداروں کے…

ایرانی تجارتی وفد 24 دسمبر کو پاکستان کا دورہ کرے گا

پاکستان سے تجارتی روابط مضبوط کرنے کیلئے ایران کا تجارتی وفد کراچی پہنچے گا۔ ایران کا قزوین چیمبر آف کامرس کا وفد فیڈریشن چیمبر اور کراچی چیمبر آف کامرس سے اہم ملاقاتیں کرے گا۔ قونصلیٹ جنرل ایران نے پاکستان کی وزارت خارجہ کو خط لکھ…

سال 2024: مہنگائی تاریخی بلندی سے نیچے آگئی، ثمرات عوام تک نہ پہنچے

رواں برس مہنگائی تاریخ کی بلند ترین شرح کو چھو کر ساڑھے 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی لیکن مہنگائی میں کمی کے ثمرات عوام تک نہ پہنچ سکے۔ حکومتی اعدادوشمار کے مطابق سال کا آغاز ہوا تو سالانہ مہنگائی کی شرح 28.3 فیصد اور ہفتہ وار شرح 44.6…

سرمایہ کاروں کیلئے بڑی سہولت، شیئرز فروخت کی رقم اب ایک دن میں ملے گی

سٹاک ایکسچینج میں شیئرز فروخت کی رقم اب دو روز کے بجائے ایک دن میں ملے گی ۔ سٹاک ایکسچینج میں پہلے شیئرز کی رقم دو دن بعد سیٹلمنٹ کے ذریعے ملتی تھی، اب ٹی پلس ٹو کا فارمولا ختم ہوگا اور ٹی پلس زیرو کا فارمولا اپنایا جائے گا، نیشنل…