ایرانی تجارتی وفد 24 دسمبر کو پاکستان کا دورہ کرے گا

0 111

پاکستان سے تجارتی روابط مضبوط کرنے کیلئے ایران کا تجارتی وفد کراچی پہنچے گا۔

ایران کا قزوین چیمبر آف کامرس کا وفد فیڈریشن چیمبر اور کراچی چیمبر آف کامرس سے اہم ملاقاتیں کرے گا۔

قونصلیٹ جنرل ایران نے پاکستان کی وزارت خارجہ کو خط لکھ کر مطلع دیا، فیڈریشن چیمبر آف کامرس اور کراچی چیمبر آف کامرس سے ایران کا تجارتی وفد الگ الگ ملاقاتیں کرے گا۔

ایران کے اعلیٰ سطحی تجارتی وفد کا دورہ تین روزہ ہوگا ، ایران کا تجارتی وفد 24 سے26دسمبر تک کراچی میں بزنس کمیونٹی سےتجارتی منصوبوں پر بات کرے گا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.