سالانہ آرکائیو

2024

امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی تصدیق کردی

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ وہ ٖڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں یقیناً شریک ہوں گے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر نے اس امر کا اظہار ایک انٹرویو کے دوران کیا ہے، یاد رہے ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری 20 جنوری کو وائٹ ہاؤس…

یمن سے حوثیوں کا تل ابیب پر میزائل حملہ، 16 افراد زخمی

یمن سے حوثیوں نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں 16 افراد زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا کہ اسرائیل کا فضائی دفاعی نظام یمن سے داغے گئے میزائل کو روکنےمیں ناکام ہوا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن کی…

غزہ: غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کا مسجد پر دھاوا ، متنازع نعرےبازی کے بعد آگ لگادی

غزہ کے مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی آبادکاروں نے دھاوا بول دیا جس دوران مسجد کے داخلے دروازے کو بھی آگ لگادی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے مغربی کنارے پر واقع سلفیت کے علاقے کی مسجد پر غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں…

کرد عوام کیلئے تحفظ شام کے محفوظ مستقبل کیلئے بہت اہم ہے: جرمنی

جرمن وزیر خارجہ انالینا بیربوک نے کہا ہے کہ کرد عوام کیلئے تحفظ شام کے محفوظ مستقبل کیلئے بہت اہم ہے انقرہ میں ترک ہم منصب حکان فدان سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ کردوں کیلئے سلامتی شام کے آزاد اور محفوظ مستقبل کیلئے ضروری ہے۔…

برطانیہ: پولیس سے جھگڑنے کے الزام میں دو پاکستانیوں پر فردِ جرم عائد

برطانیہ کے مانچسٹر ائیرپورٹ پر پولیس سے جھگڑنے کے الزام میں دو پاکستانی نوجوانوں پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔ برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن سروس کے مطابق واقعے میں کسی پولیس افسر پر فردِ جرم عائد نہیں کی گئی۔ دوسری جانب نوجوانوں کی والدہ…

جرمنی: کار سوار نے کرسمس مارکیٹ میں ہجوم پر گاڑی چڑھا دی، ایک جاں بحق، کئی زخمی

مرکزی جرمنی کے شہر میگڈیبرگ میں ایک کار سوار شخص نے کرسمس مارکیٹ میں خریداری کیلئے موجود ہجوم پر کارچڑھادی، واقعے میں ایک جاں بحق جبکہ 60 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق جرمن حکام کی جانب سے ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق نہیں…

امریکا سے تیل اور گیس خریدو ورنہ ٹیرف کا سامنا کرنا ہوگا، ٹرمپ کی یورپی یونین کو وارننگ

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کو وارننگ دے دی۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یورپی یونین دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکا سے تیل اور گیس کی خریداری کرکے اپنا خسارہ کم کرے ورنہ اسے ہر طرف سے ٹیرف کا سامنا کرنا ہوگا۔ ٹرمپ نے مزید…

غزہ: اسرائیلی فوجی کے بھیس میں آنیوالے فلسطینی جنگجو کا اسرائیلی فوجیوں پر فدائی حملہ

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے جنگجو نے اسرائیلی فوجیوں پر فدائی حملہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹیلیگرام پر جاری اپنے بیان میں القسام بریگیڈز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آج دوپہر القسام…

10 سال قبل لاپتا ہونیوالے ملائیشین طیارے کی تلاش دوبارہ شروع کرنے کا معاہدہ طے

ملائیشیا نے تقریباً 10سال قبل لاپتا ہونے والے مسافر طیارے ایم ایچ 370 کی تلاش کا کام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ ملائیشین وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ لاپتا طیارےکی تلاش دوبارہ شروع کرنے کے لیے اوشن انفنٹی کے ساتھ معاہدہ ہواہے، اوشن…

امریکی اعلیٰ عہدیداروں پر مشتمل وفد ہیئت التحریر کے رہنماؤں سے ملاقات کیلئے شام پہنچ گیا

امریکی اعلیٰ عہدیداروں پر مشتمل وفد شام پہنچ گیا ہے جو آج ہیئت التحریر کے رہنماؤں سے ملاقات کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تین امریکی اعلیٰ عہدیداروں پر مشتمل وفد آج شامی دارالحکومت دمشق پہنچا ہے جو بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے…