سالانہ آرکائیو

2024

یونان میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی کو حادثہ، متعدد ہلاک

یونان میں تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 8 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ 18 کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے کا تازہ واقعہ گزشتہ روز مشرقی…

امریکا میں شٹ ڈاؤن کا خطرہ، بائیڈن انتظامیہ حرکت میں آگئی

امریکا کے موجودہ صدر بائیڈن کی صدارت کے آخری ایام میں ملک میں شٹ ڈاؤن کا خطرہ بڑھ گیا ہے، بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے شٹ ڈاؤن سے بچنے کے لئے سرتوڑ کوششیں شروع کردی گئی ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایوان نمائندگان میں قرارداد…

یورپی یونین نے مزید تیل، گیس نہ خریدا تو ٹیرف لگا دینگے: ٹرمپ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک مرتبہ پھر یورپی یونین کو دھمکی دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ اگر یورپی یونین ہم سے تیل اور گیس کی تجارت میں اضافہ کر کے بڑھتا امریکی خسارہ کم…

اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ میں بھاری اکثریت سے قرارداد منظور

غزہ میں فلسطینیوں کی اسرائیل کے ہاتھوں نسل کشی کے خلاف اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کیلئےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھاری اکثریت سےقرارداد منظورکر لی گئی۔ ناروے کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کے حق میں137 ووٹ پڑے، امریکا اوراسرائیل سمیت 10…

ترک صدر کا داعش اور کرد دہشتگردوں کو قیادت سمیت جلد ختم کرنے کا اعلان

ترک صدر نے اعلان کیا ہے کہ داعش اور کرد دہشتگردوں کو قیادت سمیت جلد ختم کردیا جائے گا۔ ترکیہ کے صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروپوں داعش اور کردوں کے صفائے کا وقت آگیا ہے، یہ دہشت گرد گروپ شام کی بقا کے لئے خطرہ ہیں۔ طیب…

اسرائیل، امریکا اور برطانیہ کیساتھ کھلی جنگ کی حالت میں ہیں: حوثی سربراہ

یمن میں ایران کی حمایت یافتہ باغی حوثی ملیشیا کے سربراہ عبدالملک الحوثی کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت اسرائیل، امریکا اور برطانیہ کے ساتھ کھلی جنگ میں ہے۔ حوثی ملیشیا کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے باور کرایا کہ فلسطینیوں کی حمایت میں بحیرہ…

مصر: ماں نے بیٹی قتل کرکے نعش کچرے میں پھینک دی

مصر میں سگی ماں نے کم عمر بیٹی کو قتل کرکے نعش کچرے کے ڈرم میں پھینک دی۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہولناک واقعہ مصر کے علاقے العبیش میں پیش آیا جب اہل محلہ کو کچرے کے ڈرم میں کم عمر بچی کی نعش ملی جس کا سارا جسم خون میں ڈوبا ہوا…

اسرائیلی کی غزہ میں بربریت، تازہ کارروائیوں میں مزید 77 فلسطینی شہید

اسرائیل کی غزہ میں بربریت جاری بربریت کا سلسلہ نہ رک سکا، صیہونی فورسز کی تازہ کارروائیوں میں 77 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غزہ میں دو سکولوں پر اسرائیلی بمباری سے15 فلسطینی شہیدہوئے، 7اکتوبر2023ء سے شہید فلسطینیوں کی تعداد45…

پینٹاگون نے شام میں 2000 امریکی فوجیوں کی موجودگی کی تصدیق کردی

امریکی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ شام میں اس وقت 2000 امریکی فوجی موجود ہیں، یہ تعداد اس سابقہ اعلان سے زیادہ ہے جس میں شام میں 900 امریکی فوجیوں کی موجودگی کا بتایا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان پیٹرک رائڈر نے واضح کیا…

مصر ایئر لائن نے قاہرہ اور بیروت کے درمیان براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کر دیں

مصر ایئر لائن نے قاہرہ اور بیروت کے درمیان براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کر دیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصر ایئر نے ایک بیان میں کہا کہ اس نے تین ماہ کے وقفے کے بعد لبنان میں حالات مستحکم ہو جانے کے بعد قاہرہ اور بیروت کے درمیان…