اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ میں بھاری اکثریت سے قرارداد منظور

0 109

غزہ میں فلسطینیوں کی اسرائیل کے ہاتھوں نسل کشی کے خلاف اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کیلئےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھاری اکثریت سےقرارداد منظورکر لی گئی۔

ناروے کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کے حق میں137 ووٹ پڑے، امریکا اوراسرائیل سمیت 10 ممالک نے قرارداد کی مخالفت کی،22 ممالک نے ووٹنگ کے عمل میں شرکت سے گریز کیا۔

قرارداد میں فلسطینیوں کے شہری حقوق کو اسرائیلی یلغار سے محفوظ بنانے کا مطالبہ کیا گیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.