سالانہ آرکائیو

2024

کرم فریقین اسلحہ جمع، بنکرز ختم اور حکومتی ثالثی میں معاہدے پر دستخط کریں گے: ایپکس کمیٹی کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی نے کرم کے فریقین سے اسلحہ جمع کرنے، بنکرز گرانے اور فرقہ ورانہ منافرت پھیلانے والے سوشل میڈیا الاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے زیرصدارت ایپکس کمیٹی اجلاس…

جی ایچ کیوحملہ کیس: عمران خان، علی امین سمیت متعدد رہنماؤں کی درخواست بریت خارج

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین سمیت 12 ملزمان کی درخواست بریت خارج کردی۔ انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی…

ٹانک میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد سمیت 7 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن میں فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 17 اور 18دسمبرکی درمیانی شب ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پرآپریشن کیا گیا اور کامیاب آپریشن…

آئی ایم ایف کے سابق سربراہ کو کرپشن کے جرم میں ایک اور سزا

اسپین کی عدالت نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے سابق سربراہ روڈریگو ریٹو کو کرپشن کے جرم پر تقریباً 5 برس قید کی ایک اور سزا سنادی۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے سابق سربراہ کو ایک سال کے طویل ٹرائل…

یہودی آباد کاروں کا اسرائیلی فوج کی مدد سے مسجد پر دھاوا؛ آگ لگا دی

مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی فوج کے حصار میں ایک مسجد ’’الولیدین‘‘ پر حملہ کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے سلفیت میں ایک مسجد کو آگ لگانے کی ناپاک حرکت کی گئی ہے۔ یہودی آباد…

گوگل میپ کی مدد سے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا

اسپین میں ایک انوکھے واقعے میں پولیس نے سال بھر سے لاپتا شخص کے قاتلوں کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کی پولیس نے 1 سال قبل لاپتا ہونے والے شخص کا معمہ گوگل میپ کی مدد سے حل کرلیا۔ پولیس کو…

بھارت؛ مودی سرکار کی ’مدنی مسجد‘ کو مسمار کرنے کی ناپاک کوشش

بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے ہٹا میں سرکاری اداروں کی جانب سے ایک اور مسجد کا سروے کیا جا رہا ہے تاکہ کسی بہانے اسے مسمار کرسکیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی سرکار اپنی مسلم دشمن پالیسی پر تیزی سے عمل پیرا ہے۔ مسلمانوں پر مذہبی،…

دنیا میں طلاق کی شرح کس ملک میں سب سے زیادہ ہے؛ حیران کن انکشاف

دنیا میں طلاق کی شرح سب سے زیادہ امریکا، برطانیہ، جاپان، کینیڈا، سعودی عرب، بنگلہ دیش یاایران میں نہیں بلکہ ایک ایسے ملک میں ہے جہاں کی آبادی صرف ایک کروڑ چار لاکھ اور 25 ہزار ہے۔ گلوبل انڈیکس کے اعداد و شمار کے مطابق امریکا جیسے ملک…

کویت میں ہزاروں غیر ملکیوں کی شہریت منسوخ

کویتی شہریت کی اعلی کمیٹی نے 2899 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کے لئے شہریت قانون کے تحت سفارشات کابینہ کو ارسال کردی ہیں۔ عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کویت کے نائب وزیر اعظم و وزیر دفاع اور وزیرداخلہ شیخ فہد الیوسف نے سفارشات کا…

شامی رہنما احمد الشرع کی گرفتاری پر 10 ملین ڈالر کا انعام ختم

شام کے باغی رہنما احمد الشرع الجولانی کی گرفتاری پر 10 ملین ڈالر کا انعام ختم کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو شامی رہنما احمد الشرع کی گرفتاری پر مقررہ دس ملین ڈالر کا انعام ختم کر دیا گیا ہے، شام کے نئے رہنما احمد…