سالانہ آرکائیو

2024

کراچی: پانی چوروں کیخلاف بڑی کارروائی، پانی چوری کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب

کراچی میں پانی چوروں کیخلاف بڑی کارروائی کے دوران رینجرز اور واٹر کارپوریشن نے کروڑوں روپے مالیت کے پانی کی چوری کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب کردیا۔ واٹر کارپوریشن حکام کے مطابق کارروائی سکھن تھانے کی حدود میں کی گئی جہاں طاقتور مافیا نے آر…

پہلے ہی کہہ دیا جائے کہ یہ یہ باتیں مان لیں تو پھر مذاکرات کی ضرورت کیا ہے؟: رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنانے پر ایک آدھ دن میں پیشرفت ہو جائے گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے ساتھ ہر معاملے پر بات ہوسکتی…

حکومت مدارس سے متعلق کسی بھی قانون یا ترمیم پر تمام بورڈز کو اعتماد میں لے: طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پندرہ بورڈز میں سے دس بورڈز اس پر متفق ہیں کہ اُن کو وزارتِ تعلیم سے منسلک رہنا ہے انہوں نے کہا کہ حکومت کو مدارس کے حوالے سے کسی بھی قانون یا ترمیم پر تمام مدارس کے بورڈز کو…

وزیراعظم کی انسانی اسمگلروں کے سہولت کار ایف آئی اے اہل کاروں کی نشاندہی کی ہدایت

وزیراعظم کا انسانی اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسانی اسمگلنگ دنیا بھر میں پاکستان کی بدنامی کی وجہ بنتی ہے۔ اجلاس کو یونان کشتی حادثے اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس…

پاکستانی ڈاکٹر کو کینیڈا کے بڑے سول اعزاز سے نواز دیا گیا

پاکستانی ڈاکٹر ذوالفقاربھٹہ کو کینیڈا کے بڑے سول اعزاز سے نواز دیا گیا۔ ترجمان نجی اسپتال کے مطابق ڈاکٹر ذوالفقاربھٹہ کو آرڈر آف کینیڈا سےنوازا گیا۔ ترجمان نے بتایاکہ ڈاکٹرذوالفقار بھُٹہ زچگی اور بچوں کی صحت کے حوالے سے دنیا بھر میں…

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اسپیکرز اور چیئرمین سینیٹ کا ذاتی مراعات کے مطالبات منظور کرانے پر اتفاق

دو روزہ اسپیکرز کانفرنس میں قومی و صوبائی اسمبلیوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے اسپیکرز اور چیئرمین سینیٹ نے ذاتی مراعات اور اختیارات کے مطالبات منظور کرانے پر بھی اتفاق کرلیا۔ دو روزہ اسپیکرز کانفرنس میں پارلیمنٹ کی بالا دستی کے علاوہ…

وزیراعلیٰ پختونخوا نے محسن نقوی سے ہاتھ ملایا، گلے لگے تو یہ خوشی سے نہیں کیا: ترجمان

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ترجمان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے ہاتھ ملایا، گلے لگے تو یہ خوشی سے نہیں کیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ کے پی فراز مغل کا کہنا تھاکہ علی امین گنڈاپور صوبے کے چیف ایگزیکٹو…

پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت کی یقین دہانیوں پر عدم اعتماد کا اظہار

پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کی یقین دہانیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا اور چیئرمین بلاول بھٹو نے پارٹی رہنماؤں کو حکومت کے ساتھ رابطوں کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ جمعہ کو کراچی میں بلاول بھٹو کی سربراہی میں بلاول ہاؤس میں اجلاس…

اگر آصف زرداری نے دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کی اجازت دیدی ہے تو ہم کچھ نہیں کرسکتے: پیرپگارا

حروں کے پیشوا اور فنکشنل لیگ کے سربراہ پیر پگارا نے کہا ہے کہ اگر صدر مملکت آصف زرداری نے دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کی این او سی دے دی ہے تو ہم کچھ نہیں کر سکتے۔ اوستہ محمد میں خطاب کرتے ہوئے پیر صبغت اللہ شاہ راشدی کا کہنا تھاکہ ضیا…

یونان کشتی حادثہ: مرکزی ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل، غفلت برتنے پرپولیس افسران کیخلاف کارروائی…

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے یونان کشتیوں کے حادثے میں انسانی اسمگلنگ کے مرکزی ملزم عثمان ججہ کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا۔ ایف آئی کے مطابق یونان کشتی حادثے میں ملوث دیگر انسانی اسمگلرز کےنام بھی اسٹاپ لسٹ میں شامل کردیے گئے۔…