سالانہ آرکائیو

2024

غاصب اسرائیل کے خلاف تین قراردادیں منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی عوام کی حمایت میں قابض اسرائیل کے خلاف تین قراردادوں کو بھاری اکثریت سے منظور کر لیا ہے۔ نیویارک کے مقامی وقت کے مطابق جمعرات کو جنرل اسمبلی نے ایک سو سینتیس ووٹوں سے اسرائيل کے خلاف تینوں قراردادوں…

جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک دہشتگرد صیہونی حکومت کے ہاتھوں 45000 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت میں شہداء کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ فلسطین کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت میں اب تک پینتالیس ہزار ایک سو انتیس فلسطینی شہید ہوچکے ہيں۔ فلسطینی وزارت صحت نے اسی طرح بتایا…

یکجہتی، ہمدردی اور مساوات کا قیام ہی بہتر اور پرامن معاشرے کی بنیاد ہے: مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ یکجہتی، ہمدردی اور مساوات کا قیام ہی ایک بہتر اور پرامن معاشرے کی بنیاد ہے- انسانی یکجہتی کے بین الاقوامی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ انسانی یکجہتی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا این اے 48 کی الیکشن ٹریبونل کارروائی بھی روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے این اے 47 کے بعد این اے 48 کی الیکشن ٹریبونل کی کارروائی بھی روکنے کا حکم دےد یا۔ چیف جسٹس اسلام آبا دہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی امیدوار علی بخاری کی درخواست پر سماعت کی، علی بخاری اور دیگر وکلاء…

ججز کی تقرریوں میں سیاسی مداخلت کا کیس، بنچ کے دائرہ اختیار سے متعلق دلائل طلب

سندھ ہائیکورٹ کے ججز کی تقرریوں میں سیاسی مداخلت روکنے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے بنچ کے دائرہ اختیار سے متعلق دلائل طلب کر لیے۔ جسٹس جنید غفار نے کہا کہ یہ درخواست ہمارے پاس کیوں آئی ہے؟ آئینی بنچ میں جانی چاہیے،…

ملک کے مختلف شہروں میں سردی برقرار، اسلام آباد میں درجہ حرارت منفی ایک ہوگیا

ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت برقرار رہی۔ اسلام آباد میں درجہ حرارت منفی ایک ڈگری ریکارڈ کیا گیا، لہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 11 ریکارڈ کیا گیا، سکردو میں منفی 9، زیارت منفی8، کوئٹہ، گلگت میں منفی7،استور اور دالبندین میں منفی…

بینظیر بھٹو کی برسی پر پاکستان ریلوے کا خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان

بینظیر بھٹو شہید کی برسی پر پاکستان ریلوے خصوصی ٹرین چلائے گی، ریلوے کی جانب سے خصوصی ٹرین کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پاکستان ریلوے نے بینظیربھٹو برسی پر لاہور سے گڑھی خدا بخش کے لئے خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے، خصوصی ٹرین لاہور…

مصر: وزیراعظم شہباز شریف کی اردوان اور پزشکیان سمیت اہم عالمی رہنماؤں سے ملاقات

مصر میں جاری ڈی ایٹ سربراہ اجلاس کی سائیڈ لائنز پر وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب اردوان اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم کی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردون سے ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے 5…

کیا کراچی کے بچے لاوارث ہیں، ڈمپروں سے ہلاکتیں نہ رکیں تو خود ڈمپروں کے آگے آؤں گا: گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شہر قائد میں ڈمپروں سے شہریوں کی آئے روز اموات کے واقعات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے خود میدان میں آنے کا اعلان کر دیا۔ گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کامران ٹیسوری کا کہنا تھا ایک دو سالہ بچی…

خالد سومرو قتل کیس، تمام ملزمان کو عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا

انسدادہ دہشتگردی عدالت نے جے یو آئی (ف) کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تمام ملزمان کو عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنادی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عبد الرحمن قاضی نے خالد محمود سومرو قتل کا مختصر فیصلہ…