سالانہ آرکائیو

2024

امریکی پابندیوں کا پاکستان پر زیرو اثر ہوگا: ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہےکہ امریکی پابندیوں کا پاکستان پر اثر زیرو ہوگا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ امریکا کی پابندیاں کوئی نئی چیز نہیں اور نہ ایسی چیزوں سے پاکستان…

قومی ائیرلائن کی نجکاری کی پہلی کوشش ناکام، حکومتی اتحادی پھٹ پڑے

قومی ائیر لائن کی نجکاری کی پہلی کوشش میں ناکامی پر اتحادیوں نے موجودہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت دوسری بار قومی ائیر لائن کی نجکاری میں کامیابی کے لیے پُراعتماد ہے لیکن نجکاری کی پہلی کوشش میں ناکامی پر اتحادیوں…

ترقیاتی منصوبے میں مبینہ کک بیکس کا کیس، احمد بھٹی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد، پرویز الٰہی اگلی سماعت…

لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبے میں مبینہ کک بیکس لینے کے ریفرنس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے علاوہ دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ احتساب عدالت نے کک بیکس کے ریفرنس میں پرویز الٰہی کے علاوہ عدالت میں موجود…

گورنر کے پی نے ضلع کرم کی صورتحال پر صوبائی حکومت سے استعفے کا مطالبہ کردیا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع کرم کی صورتحال پر صوبائی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں گورنر کے پی فیصل کریم نے کہا کہ کرم جل رہا ہے، صوبائی حکومت اور وفاق کیا کررہے ہیں؟ صوبائی حکومت ایک پارا چنار روڈ نہیں…

حکومت کی اسحاق ڈار کیلئے روُلز آف بزنس میں ترمیم

شہباز شریف حکومت نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کو قانونی حیثیت فراہم کرنے کی خاطر رُولز آف بزنس 1973ء میں ترمیم کی ہے۔ ترمیم 18 دسمبر 2024 کو کی گئی جس کے تحت میں نائب وزیر اعظم کے عہدے حوالے سے ایک نیا روُل متعارف…

پاکستان کی کسی حکومت نے امریکا کو کبھی ’ایبسولوٹلی ناٹ‘ نہیں کہا: شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت اپنے مفاد کیلئے آئین تبدیل کرنا چاہتی ہے، ڈائیلاگ کے نام پر اپوزیشن اور برسر اقتدار طبقہ عوام کو بیوقوف بنا رہا ہے۔ پلڈاٹ کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمان…

دفاعی تجزیہ کاروں کیلئے آئی ایس پی آر کی اجازت سے متعلق پیمرا کا نوٹیفکیشن معطل

دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت کو آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط کرنے کا پیمرا کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم…

پنجاب کے کئی علاقوں میں شدید دُھند، مختلف مقامات پر موٹرویز بند

پنجاب ایک بار شدید دھند کی لپیٹ میں آگیا، دھند کی شدت کے باعث مختلف مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب میں مختلف مقامات پر شدید دُھند کے باعث موٹر وے ایم 2، ٹھوکر نیاز بیگ سے ہرن منار تک بند کردی…

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائے جانے کا امکان

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلئے اسی ہفتے پارلیمانی کمیٹی بنائے جانے کا امکان ہے۔ وزیراعظم کی واپسی کے ساتھ باضابطہ اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی کمیٹی کو مذاکرات یا حکومتی اپوزیشن پوائنٹس پر مشاورت اور فیصلوں کا…

مدارس رجسٹریشن بل کا معاملہ، وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو ملاقات کیلئے بلالیا

وزیراعظم شہبازشریف کا مدارس رجسٹریشن بل کے معاملے پر جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ہوا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اس معاملے پر مولانا فضل الرحمان کو کل ملاقات کیلئے مدعو بھی کرلیا۔ مولانا فضل الرحمان کل…