سالانہ آرکائیو

2024

گوجرانوالا: یونان کشتی حادثےکا مرکزی ملزم فرار ہوگیا

یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم عثمان ججہ فرار ہوگیا ہے۔ ملزم کسی اور مقدمے میں سیالکوٹ پولیس کی حراست میں تھا، ضمانت ملنے پر روپوش ہوگیا۔ ایف آئی اے کا کہنا ہےکہ انہوں نے سیالکوٹ پولیس سے کہا تھا کہ ضمانت ہونے پر اسے گرفتار کرکے ایف…

گزشتہ 5 سالوں میں چاغی کے راستے غیرقانونی طور پر یورپ جانیوالے90 ہزار افراد گرفتار ہوئے

بلوچستان کے راستے غیرقانونی طریقے سے پاکستانیوں کے یورپ جانے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 5 برسوں میں یورپ جانے کی کوشش میں گرفتار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 90 ہزار سے زائد ہے۔ بلوچستان کے پانچ اضلاع چاغی، واشک،کیچ ،گوادر اور پنجگور کی…

ایمنڈ نے پاکستان میں میڈیا کی آزادی کی صورتحال تشویشناک قرار دے دی

ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ) نے پاکستان میں میڈیا کی آزادی کی صورتحال تشویشناک قرار دے دی۔ ایمنڈ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ ادارتی پالیسیوں کی ناپسندیدگی کے باعث بعض میڈیا اداروں کے…

خدشہ ہے 190ملین پاؤنڈکیس میں عمران خان کو 14سال قیدکی سزا ہوگی: شیر افضل مروت

رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے خدشہ ظاہر کیا ہےکہ پیر کے روز 190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 14سال قید کی سزا سنائی جاسکتی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ عمران خان کو 190ملین…

اسرائیلی مظالم سے ایسی آگ بھڑک رہی ہے جو خطےکو لپیٹ میں لے سکتی ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ اسرائیلی مظالم سے ایسی آگ بھڑک رہی ہے جو خطےکو لپیٹ میں لے سکتی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قاہرہ میں ڈی ایٹ ممالک کے سربراہی اجلاس کے موقع پر غزہ اور لبنان سے متعلق خصوصی سیشن سے خطاب میں کہا اسرائیلی…

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: شاہ محمود اور علی امین سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں شاہ محمود قریشی، علی امین گنڈا پور، شبلی فراز، شہریار آفریدی اور کنول شوزب سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ…

ڈھاکا ائیرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کی جانچ پڑتال کیلئےقائم خصوصی سکیورٹی ڈیسک ختم

بنگلا دیش نے ڈھاکا ائیرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کی جانچ پڑتال کے لیے قائم خصوصی سکیورٹی ڈیسک ختم کردیا۔ بنگلادیشی حکومت کی جانب سے پاکستانی ویزا کے درخواست دہندگان کے لیے اضافی کلیئرنس کی شرط بھی ختم کردی گئی ہے۔ اس کے علاوہ بنگلادیش…

پنجاب کابینہ نے پاراچنار کیلئے ادویات اور دیگر امدادی سامان بھیجنےکی منظوری دے دی

پنجاب کابینہ نے پارا چنار کے لیے ادویات اور دیگر امدادی سامان بھیجنےکی منظوری دے دی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پارا چنار کے لوگوں کی درخواست پر ادویات اور دیگر سامان بھیجنے کی…

پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری نے پاکستانی اداروں پر امریکی پابندیوں کی مخالفت کردی

رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ذلفی بخاری نے پاکستانی اداروں پر حالیہ امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ ذلفی بخاری کا کہنا تھا کہ پاکستان کے نیشنل ڈیولپمنٹ کمپلیکس اور 3 تجارتی اداروں پر امریکی پابندیوں کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں۔…

ڈاکٹر شاہنواز ہلاکت کیس: سابق ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

میرپورخاص میں جعلی پولیس مقابلے میں ڈاکٹر شاہنواز کی ہلاکت کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق ڈی آئی جی جاوید جسکانی اور ایس ایس پی اسد چوہدری سمیت دیگر 4 پولیس افسران اور اہلکاروں کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ انسداد…