کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں بچے سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے
کراچی کے مختلف علاقوں میں 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں بچے سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق بھینس کالونی میں ایک بچہ ٹرک کی ٹکر سے جاں بجق ہوا۔ آئی سی آئی پل پر ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق ہوا۔
پولیس…