سالانہ آرکائیو

2024

اسلامی کتب کی 6 سب سے بہترین موبائل ایپس

کاغذ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے سے دینی کتب بھی مہنگی ہوگئی ہیں لیکن الحمدللہ قرآن و حدیث کے شائقین کیلئے مخلصین لوگوں نے بہت اچھی کاوشیں کی ہیں اور سیکڑوں ویب سائٹس کے ساتھ ساتھ ایسی لاتعداد ایپس بھی بنادی ہیں جو بڑی حد تک ایک دینی طالب علم…

’پاکستان ایسے میزائل بنا رہا ہے جو جنوبی ایشیا سے باہر امریکا کو نشانہ بناسکتے ہیں‘

امریکی نائب مشیر قومی سلامتی جوناتھن فائنر کا کہنا ہے کہ پاکستان ایسے میزائل بنا رہا ہے جو جنوبی ایشیا سے باہر امریکا کو نشانہ بناسکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی نائب مشیر قومی سلامتی جوناتھن فائنر نے کہا کہ پاکستان کی میزائل تیاریاں اس…

بائیڈن انتظامیہ کے آخری دن، امریکا میں شٹ ڈاؤن کا خطرہ

امریکا میں بائیڈن انتظامیہ کے آخری دنوں میں بھی شٹ ڈاؤن کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کل تک عارضی بجٹ پیکج منظور نہ ہوا تو وفاقی اداروں میں جزوی کام رک جائے گا۔ ریپبلکنز اور ڈیمو کریٹس کی مارچ تک فنڈز کیلئے قانون…

امریکا نے ایران میں حکومت کی تبدیلی کی کوششوں کا اعتراف کر لیا

امریکا نے ایران میں حکومت کی تبدیلی کی بار بار کوششوں کا اعتراف کر لیا۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے اعتراف کیا ہے کہ دو دہائیوں میں واشنگٹن نے ایران میں حکومت تبدیلی کی کوششیں کیں لیکن واشنگٹن کی 20 سال پر محیط کوششیں ناکام ثابت…

ڈونلڈٹرمپ کے مشیر نے روسی جنرل کے قتل کی مذمت کر دی

نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کے یوکرین کیلئے مشیر کیتھ کیلوگ نے روسی جنرل کے قتل کی مذمت کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق مشیر کیتھ کیلوگ نے کہا کہ یوکرین نے ماسکو میں جنرل کو نشانہ بناکر جنگ کے اصولوں کو توڑا تاہم امید کرتے ہیں روسی جنرل ایگور…

’اسرائیل کیخلاف مسلم ممالک کی حیثیت سے ہمیں اقدامات کی قیادت کرنی چاہیئے‘

ڈی ایٹ سربراہی اجلاس میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کا مطالبہ کر دیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی اور تجارت ختم کرنی چاہیے اسرائیل کو عالمی سطح…

امریکی حمایت یافتہ ایس ڈی ایف سے جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا: ترکیہ

ترکیہ نے کہا ہے کہ امریکی حمایت یافتہ شامی جمہوری فورسز کے درمیان جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اگرچہ واشنگٹن نے چند روز قبل تصدیق کی تھی کہ شمالی شام کے شہر منبج کے ارد گرد ترکیہ اور سیریئن ڈیموکریٹک فورسز (ایس…

صنعا اور الحدیدہ پر حملہ: حوثی ملیشیا کا اسرائیل سے بدلا لینے کا اعلان

یمنی دارالحکومت صنعا اور الحدیدہ شہر کے مختلف مقامات پر اسرائیلی کی بمباری پر حوثی ملیشیا نے اس کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان حوثی گروپ یحییٰ سریع نے ایکس پلیٹ فارم پر پوسٹ کردہ ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ…

چینی صدر کا مکاؤ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ، ادویات بارے بریفنگ دی گئی

چین کے صدرشی جن پنگ نے مکاؤ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ کیا۔ چینی صدر کو مکاؤ یونیورسٹی کے دورہ کے دوران چینی ادویات میں معیاری تحقیق کی اسٹیٹ لیبارٹری اور لونر اینڈ پلینیٹری سائنسز کی اسٹیٹ لیبارٹری کے بارے میں بریفنگ…

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بربریت جاری، مزید 112 فلسطینی شہید

جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیلی فوج کی غزہ پر گولہ باری جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 112 فلسطینی شہید جبکہ 94 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شمال کے محصور علاقے میں صیہونی فورسز نے بچوں سمیت درجنوں فلسطینیوں کو شہید کردیا، کمال…