سالانہ آرکائیو

2024

ہمارے طویل مدتی معاشی بہتری کے رجحانات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، چین

چین نے کہا کہ ہماری طویل مدتی معاشی بہترے کے رجحانات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں سینٹرل اکنامک ورک کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر ایک غیر ملکی میڈیا کے تبصرے کے حوالے سے سوال کے…

یو اے ای کے مرکزی بینک کے سونے کے ذخائر 23 ارب درہم سے تجاوز کر گئے

یو اے ای کے مرکزی بینک کے سونے کے ذخائر رواں سال کی تیسری سہ ماہی کے اختتام پر 23 ارب درہم سے تجاوز کر گئے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مرکزی سال کے آغاز سے اب تک یہ ذخائر 27.76 فیصد یا 5 ارب درہم سے زیادہ بڑھے ہیں، مرکزی بینک کے…

ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کا الزام لگا دیا

ہیومن رائٹس واچ نے غزہ میں شہریوں کو پانی تک رسائی سے محروم رکھنے پر اسرائیل پر نسل کشی کے اقدامات کا الزام لگایا دیا۔ ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیل پر الزام عائد کیا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فلسطینی شہریوں کو مناسب پانی کی رسائی سے…

نائجیریا: اسکول کے میلے میں بھگدڑ مچنے سے 35 بچے جاں بحق

نائجیریا میں اسکول کے میلے میں بھگدڑ مچنے سے 35 بچے جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کا بتانا ہے کہ حادثہ بدھ کے روز جنوب مغربی نائجیریا کے شہر عبادان میں پیش آیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق اسکول میلے میں بھگدڑکی تحقیقات…

حوثیوں نے تل ابیب پر ہائپرسونک میزائل داغنے کی ویڈیو جاری کردی

یمنی حوثیوں نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر ہائپرسونِک بیلسٹک میزائل داغنے کی ویڈیو جاری کردی۔ خیال رہے کہ گزشتہ شب اسرائیلی فوج کے درجنوں لڑاکا طیاروں نے یمنی دارالحکومت صنعا اور حدیدہ شہر میں پاورپلانٹس، بندرگاہ اور تیل تنصیب کو…

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی دریائے نیل میں بنجی جمپنگ، 165 فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا دی

نامور عالمی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر اور مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے دورہ یوگنڈا کے دوران 'بنجی جمپنگ(bungee jumping)' کا منفرد تجربہ کیا اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں یوگنڈا کے دورے پر ہیں جہاں وہ روایت سے…

یمنی حوثیوں کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

یمن کے حوثیوں نے اسرائیلی شہر تل ابیب کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے جواب میں اسرائیل نے بھی یمن کی بندرگاہ پر حملہ کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن کی جانب سے گزشتہ روز اسرائیلی شہر تل ابیب پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا گیا۔…

حکومت کا بڑا اقدام، مختلف ممالک میں ٹریڈ افسران تعینات کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے برآمدات اور براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے تجارتی ڈپلومیسی میں تیزی لانے کے لیے مختلف ممالک میں ٹریڈ افسران تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق ملکی برآمدات اور براہ راست غیرملکی…

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کی پیش قدمی کا سلسلہ جاری

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کی پیش قدمی کا سلسلہ جاری، انٹربینک میں قدر 13پیسے بڑھ گئی۔ مارکیٹ ٹریژری بلز سے 3ماہ کے وقفے کے بعد غیرملکی سرمایہ کاری کے انخلا اور امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں کمی کی پیش گوئیوں سے روپیہ سمیت…

نئے دریافت علاقے سے تیل و گیس کی پیداواری سرگرمیاں شروع

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی کی جانب سے نئے دریافت شدہ علاقے سے تیل اور گیس کی پیداواری سرگرمیاں شروع کردی گئی ہیں۔ او جی ڈی سی کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بذریعہ خط مطلع کیا گیا ہے کہ حیدرآباد میں کنر ویل تھری سے حاصل ہونے…