سالانہ آرکائیو

2024

ایف بی آر کا آذربائیجان سے معاہدے کے تحت مخصوص اشیا پر ٹیکس میں رعایت کا اعلان

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے کے تحت مخصوص اشیا کی درآمد پرعائد ٹیکسوں کی شرح میں رعایت کا اعلان کر دیا، جو 16 دسمبر 2024 سے نافذ العمل ہوگی۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ…

وفاقی وزیر بحری امور سے ترکیہ کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے ترکیہ کے پاکستان میں سفیر عرفان نذیر اوگلو نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تجارت اور بحری امور میں تعاون کے فروغ کے امکانات پر گفتگو کی گئی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ترکیہ کی تھرڈ سیکرٹری برائے…

حکومت کا سرکاری آئی پی پیز سے بات کرنے کا فیصلہ

حکومت نے سرکاری آئی پی پیز سے بات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سرکاری آئی پی پیز کے معاہدوں پر نظر ثانی کی جائے گی اور ان کے ٹیرف بھی کم کیے جائیں گے، سرکاری آئی پی پیز کے ریٹرنز میں بھی کمی کی جا سکتی ہے تاکہ ان کا منافع کم…

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ڈالر سستا

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ڈالر سستا ہو گیا۔ سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1188 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد 100 انڈیکس ایک…

وزیراعظم اوگرا گیس ٹیرف میں اضافے کی تجویز مسترد کردیں: کراچی چیمبر آف کامرس

اوگرا کی سوئی سدرن گیس کیلئے گیس نرخوں میں اضافے کی سفارش پر کراچی چیمبر آف کامرس کی سخت مخالفت سامنے آگئی۔ کراچی چیمبر آف کامرس نے وزیراعظم سے اوگرا گیس ٹیرف میں اضافے کی تجویز مسترد کرنے کی اپیل کر دی۔ صدر کراچی چیمبر جاوید…

ای سی سی نے یوریا کھاد کی درآمد پر سبسڈی دینے کی منظوری دے دی

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے یوریا کھاد کی درآمد پر سبسڈی دینے کی منظوری دے دی ہے۔ وزرات خزانہ کی جانب سے جاری کردہ ای سی سی اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ای سی…

زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے کے دوران زر مبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 13 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کی زرمبادلہ کے ذخائر کی رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے مطابق 13 دسمبر کو ختم…

پاکستان اور پولینڈ کی باہمی تجارت کا حجم 876 ملین یورو تک پہنچ گیا: پولش سفیر

پاکستان میں پولینڈ کے سفیر میسیج پسارسکی نے کہا کہ پاکستان اور پولینڈ کی باہمی تجارت کا حجم 876 ملین یورو تک پہنچ گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں پولینڈ کے سفیر میسیج پسارسکی نے کہا ہے کہ پاکستان اور پولینڈ کے درمیان تعلقات…

پنجاب میں سرکاری گندم فروخت کرنے کی منظوری

پنجاب میں سرکاری گندم فروخت کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ پنجاب کابینہ نے 12 لاکھ ٹن تک سرکاری گندم فلورملز کو ریلیز کرنے کی اجازت دے دی، پنجاب میں سرکاری گندم کی دو قیمتیں مقرر ہیں، ملتان ڈویژن ، بہاولپور ڈویژن ، ڈی جی خان ڈویژن میں سرکاری…

یورپی یونین نے چاول کی شپمنٹس روک دیں، پاکستان کا فوری کارروائی کا وعدہ

یورپی یونین نے آلودہ چاول کی شپمنٹس روک دیں جبکہ پاکستان کی جانب سے فوری کارروائی کا وعدہ کیا گیا ہے۔ حکومت پاکستان نے یورپی یونین میں آلودہ ترسیل کی روک تھام کے بعد چاول کے برآمد کنندگان کو درپیش بڑھتے ہوئے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے…