سالانہ آرکائیو

2024

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک تبادلہ میں روپے کی مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 35 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں آج ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا، گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 23 پیسے پر…

اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی شدید مندی، انڈیکس میں 4000 پوائنٹس سے زیادہ کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی شدید مندی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 4 ہزار پوائنٹس سے زیادہ گرگیا۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے مسلسل تیسرے منفی دن 100 انڈیکس 4795 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 6 ہزار 274 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن…

ملک میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنےکا ہوگیا؟

پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کمی ہو ئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 600 روپے کم ہوئی۔ کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 900 روپے ہے۔…

ہر ایک کو ٹیکس اتھارٹی کے ساتھ ڈیل کرنا پڑے گا: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم ٹیکس پالیسی کو ٹیکس کلیکشن سے بہتر بنائیں گے اور ہر ایک کو ٹیکس اتھارٹی کے ساتھ ڈیل کرنا پڑے گا۔ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پالیسی ریٹ نیچے…

پاکستان کا کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس 3 سالوں میں بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

گلوبل کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس (CCI) رپورٹ کے مطابق پاکستان کا کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس 3 سالوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کا کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس 0.8 پوائنٹس اضافے کے ساتھ تین سالوں میں سب سے بلند سطح پر پہنچ…

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر سیریز جیت لی

پاکستان نے 3 میچز کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کو 81 رنز سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔ پاکستان نے تین میچز کی سیریز میں جنوبی افریقا پر 0-2 کی برتری حاصل کرلی، پاکستان کے کامران غلام مین آف دی میچ قرار پائے۔…

چیئرمین پی سی بی کی جنوبی افریقا کے خلاف دوسرا ون ڈے اور سیریز جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی جنوبی افریقا کے خلاف دوسرا ون ڈے میچ اور سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کردی۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے جنوبی افریقا کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے کر…

پاکستان21 ویں صدی میں جنوبی افریقا میں تین ون ڈے سیریز جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی

پاکستان نے 3 میچز کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کو 81 رنز سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔ پاکستان نے تین میچز کی سیریز میں جنوبی افریقا پر 0-2 کی برتری حاصل کرلی، پاکستان کے کامران غلام مین آف دی میچ قرار پائے۔ ٹاس…

پنجاب نے قائداعظم بین الصوبائی گیمز 2024 کا ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد: قائداعظم بین الصوبائی گیمز 2024 میں پنجاب کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 174 میڈلز کے ساتھ گیمز کی ٹرافی اپنے نام کرلی۔ قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں پنجاب نے مجموعی طور پر 174 میڈلز (79 گولڈ،…

ایشین انڈر 14 ٹینس: پاکستان کے حسن عثمانی سنگلز اور ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

ایشین انڈر 14 ٹینس ایونٹ میں پاکستان کے حسن عثمانی کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اوہ وہ سنگلز اور ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ جدہ میں جاری سنگلز ایونٹ کے سیمی فائنل میں حسن عثمانی نے فلپائنز کے مارکوس لورینزو کو 0-6 اور 1-6…