سالانہ آرکائیو

2024

فیوژن فارمولے کی منظوری، چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کب ہوگا؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر پاک بھارت فیوژن فارمولے کی منظوری کے بعد ایونٹ کے حوالے سے جاری تنازعہ بالآخر حل ہوگیا۔ جمعرات کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے طویل عرصے سے جاری تعطل کا حل…

چیمپئنز ٹرافی سمیت 2027 تک پاک بھارت میچز نیوٹرل وینیو پر ہوں گے : آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے طویل عرصے سے جاری تعطل کا حل نکالتے ہوئے پاک بھارت فیوژن فارمولے کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی بورڈ نے پاک بھارت فیوژن فارمولے کی منظوری دے دی ہے جو چیمپئنز ٹرافی ، ویمن…

بغیر اجازت ویڈیو بنانے پر کوہلی برہم، خاتون صحافی کو ڈانٹ دیا

میلبرن: بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی میلبرن ائیرپورٹ پر رپورٹر اور کیمرہ مین پر برہم ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق برسبین میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے اختتام کے بعد ویرات کوہلی فیملی کے ہمراہ میلبرن ائیرپورٹ پہنچے تھے جہاں کوہلی…

کوئی کام تحریری ہوئے بغیر نہیں کرتے، چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول سے متعلق سوال پر محسن نقوی کا جواب

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنےآنے پر کہنا ہے کوئی کام بغیر تحریری ہوئے نہیں کرتے۔ لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کے دورے کے موقع صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا…

پاکستان سے دوسرے ون ڈے سے قبل جنوبی افریقی کرکٹر کیشو مہاراج انجرڈ

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ون ڈے سے قبل کیشو مہاراج انجرڈ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹر کیشو مہاراج انجری کا شکار ہوکر باقی میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔ اسکین میں کیشو مہاراج کی انجری کی تصدیق ہوگئی ہے اور اب ان کی…

بنگلا دیش پریمیئر لیگ: شاہین آفریدی کس ٹیم کیلئے کھیلیں گے؟

قومی کرکٹر شاہین آفریدی بنگلا دیش پریمیئر لیگ ( بی پی ایل ) میں فارچون بریشال کی نمائندگی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق بنگلادیش پریمیئر لیگ کا آغاز 30 دسمبر سے ہوگا جس کیلئے شاہین شاہ آفریدی نےبی پی ایل کی ٹیم ' فارچون بریشال ' سے معاہدہ…

ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کے موقع پر بھی فلسطین و یمن پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت

ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کے موقع پر بھی فلسطین و یمن پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے دوران کئی افراد شہید و زخمی ہوئے۔ مصر کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ قاہرہ میں ڈی ایٹ کے سربراہی اجلاس کے موقع پر جمعرات کی شام لبنان اور فلسطین پر بھی…

یمنی مجاہدین نے دہشتگرد اسرائیلی فوج کے دو حساس اہداف کو بنایا نشانہ

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ تل ابیب میں صیہونی حکومت کے 2 حساس فوجی اہداف کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ المسیرہ نیٹ ورک کے مطابق یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ…

جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک یمنی مسلح افواج نے صیہونی حکومت سے متعلق کتنے بحری جہازوں پر حملہ کیا ہے؟

یمن کی مسلح افواج نے ایک ویڈیو جاری کرکے صیہونی حکومت سے متعلق 216 مال بردار بحری جہازوں پر حملے کا اعلان کیا ہے۔ المسیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یمنی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے گزشتہ 14 مہینوں میں غزہ کی حمایت…

ویتنام: اسٹاف سے بحث کے بعد ایک شخص نے کیفے میں آگ لگادی، 11 افراد ہلاک

ویتنام کے ایک کیفے میں ہونے والی آتشزدگی کے واقعے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں قائم ایک کیفے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں اب تک 11 ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق…