سالانہ آرکائیو

2024

امن و امان کی ناقص صورتحال، گورنر کے پی کا صوبائی حکومت سے مستعفی ہونیکا مطالبہ

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے امن و امان کی ناقص صورتحال پر صوبائی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ امن وامان کی خراب صورتحال پر کےپی حکومت…

قاہرہ: وزیراعظم اور چیف ایڈوائزر بنگلہ دیش ڈاکٹر یونس کے درمیان ملاقات

قاہرہ: وزیراعظم شہباز شریف اور چیف ایڈوائزر بنگلہ دیش ڈاکٹر یونس کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم نے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے پر زور دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اس وقت ڈی ایٹ کانفرنس میں شرکت کے لیے…

موجودہ حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کو سبوتاژ کیا، فواد حسن فواد

سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کا تمام کام مکمل کرلیا گیا تھا، موجودہ حکومت نے پی ائی اے کی نجکاری کے عمل کو سبوتاژ کیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک ایسی…

دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت کیلئے آئی ایس پی آر سے اجازت کا نوٹی فکیشن معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط کرنے کا پیمرا کا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت آئی ایس پی آر کی اجازت…

وفاقی سرکاری اداروں کی کمرشل عمارتوں کے ہائرنگ ریٹس میں اضافہ

وفاقی سرکاری اداروں کی کمرشل عمارتوں کے ہائرنگ ریٹس میں اضافہ کر دیا گیا جس کے تحت اسلام آباد اور راولپنڈی کے لیے فی اسکوائر فٹ ریٹ 80 سے بڑھا کر 180 روپے کر دیا گیا۔ وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے نظرثانی شدہ ہائرنگ ریٹس کا نوٹیفکیشن جاری…

نواسی اور 3 بیٹیوں کی بازیابی، ڈی ایس پی کو درخواستگزار کیساتھ پنجاب جانے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ نے نواسی اور 3بیٹیوں کی بازیابی کیس میں ڈی ایس پی ایسٹ کراچی کو درخواست گزار کے ساتھ پنجاب جانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں میں نواسی اور 3 بیٹیوں کی بازیابی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے تحقیقاتی…

ایف آئی اے نے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کو کلین چٹ دے دی

فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق صدر کو کلین چٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹرعارف علوی کے خلاف اس کے پاس کوئی مقدمہ درج نہیں ہے۔ جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی آئینی بینچ کے روبرو سابق صدر عارف علوی کے…

حیدرآباد میں کُنر ویل تھری سے ایل پی جی کے 3.8میٹرک ٹن یومیہ پیداوار کا عمل شروع

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی کی جانب سے نئی دریافت شدہ علاقے سے تیل اور گیس کی پیداواری سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ او جی ڈی سی کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بذریعہ خط مطلع کیا گیا ہے کہ حیدرآباد میں کُنر ویل تھری سے حاصل ہونے…

9 مئی کیس: پی ٹی آئی کے 8 کارکن اشتہاری قرار

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی 2024 کو جناح ہاؤس میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں پی ٹی آئی کے 8 کارکنوں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی گل نے لاہور کے تھانہ سرور روڑ کی پولیس کی درخواست…

عمرے کی آڑ میں گداگری کیلیے سعودی عرب جانے والے 4 مسافر گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن نے عمرے کی آڑ میں گداگری کے لیے سعودی عرب جانے والے 4 مسافروں کوکراچی ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر گرفتار ملزمان میں ثناء اللہ ، فیض محمد ، گل حسن اور لعل محمد شامل ہیں۔…