سالانہ آرکائیو

2024

یوکرین سفید فاسفورس بموں سے روسیوں کو نشانہ بنانے لگا ہے، ماسکو

روس نے یوکرین پر سفید فاسفورس بموں سے حملوں کا الزام لگا دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان روسی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرینی ڈورنز تسلسل کے ساتھ سفید فاسفورس سے روسی شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ روئٹرز کے مطابق روس…

قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 5 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 5 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع کلگام میں داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران انٹرنیٹ…

امریکا کا افغان حکومت سے خواتین کو تعلیم وروزگار سے متعلق حقوق دینے کا مطالبہ

امریکی سفارتخانے نے افغان حکومت سے خواتین کے خلاف ناانصافی پر مبنی پالیسیوں پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی سفارتحانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ طالبان کی جانب سے خواتین پر مظالم پر امریکی تشویش افغان حکام کے لیے ایک…

غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں ایک ڈاکٹر سمیت مزید 18 فلسطینی شہید

غزہ میں جاری اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود صیہونی فوج نے غزہ کے شہریوں پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں اور تازہ حملوں میں ایک ڈاکٹر سمیت مزید 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔…

افغانستان میں مسافر بسیں ٹینکرز سے ٹکرا گئیں، 52 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبہ غزنی میں مسافر بسوں کو پیش آنے والے دو مختلف حادثات کے نتیجے میں کم از کم 52 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے غزنی میں کابل اور قندھار کو ملانے والی ہائی وے پر…

افغانستان فتنہ الخوارج کی محفوظ پناہ گاہ عالمی امن کیلئے سنگین خطرہ

فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی کے کمانڈر رحیم اللہ عرف شاہد عمر کی افغانستان کے صوبہ کنڑ میں ہلاکت پاکستان کے لیے ایک اہم کامیابی ہے کیونکہ وہ سرحد پار دہشتگرد حملوں میں شدت لانے میں بڑا کردار ادا کر رہا تھا۔ خوارجی شاہد عمر کی ہلاکت، جو غالباً…

پنجاب کابینہ کا اجلاس آج، 71 نکاتی ایجنڈا منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا

پنجاب کی صوبائی کابینہ کا 21واں اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11 بجکر 40منٹ پر طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں 71 نکاتی ایجنڈا منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا، ورلڈ بینک کے تعاون سے پنجاب…

تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع

پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کو اڈیالہ جیل طلب کر رکھا ہے، بانی پی ٹی آئی نے گزشتہ روز ملاقات کے لئے جیل انتظامیہ کو…

پنجاب یونیورسٹی میں لاء کے نئے داخلوں پر پابندی عائد

پنجاب یونیورسٹی میں لاء کے نئے داخلوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ پاکستان بار کونسل نے پنجاب یونیورسٹی کو لاء میں نئے داخلے کرنے سے روک دیا، رولز کی خلاف ورزیوں پر پنجاب یونیورسٹی کو نئے داخلوں سے روکا گیا۔ پاکستان بار کونسل کے مطابق…

ڈیموکریسی کے بغیر ملک نہیں چلے گا، نظام بدلنا ہو گا: شاہد خاقان عباسی

عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ڈیموکریسی کے بغیر ملک نہیں چلے گا، نظام بدلنا ہو گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمارے صوبے اسی سوچ پر آپریٹ کرتے ہیں جو چیف منسٹر کے منہ سے…