ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

مغربی کنارے میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے سے اسرائیلی فوجی ہلاک

مغربی کنارے میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے سے ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق گزشتہ شب مغربی کنارے کے شہر طوباس کے قریب طمون کے علاقے میں گشت کرنے والی اسرائیلی فوج کی بکتر بند گاڑی کے قریب سڑک کنارے نصب بم کا…

افغانستان کے نائب وزیر خارجہ نے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

افغانستان کے نائب وزیر خارجہ نے لڑکیوں کی تعلیم پر عائد پابندی کو ان کے ساتھ ناانصافی قرار دیتے ہوئے اس کے خاتمے کا مطالبہ کردیا۔ افغان صوبے خوست میں مدرسے کی گریجویشن تقریب سے خطاب میں نائب وزیر خارجہ شیر محمد عباس ستانکزئی نے خواتین کی…

ایف بی آر ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے پلان شیئر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے پلان شیئر کر دیا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق پورٹ پر کنٹینرز کلیئرنس، سمگلڈ سامان آکشن، انفورسمنٹ صلاحیت میں بہتری کی جائے گی، انڈر ٹیکس سیکٹر سے ٹیکس…

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ’’گرین سکلز ٹریننگ پروگرام‘‘ کیلئے یونیسیف سے معاہدہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے ’’گرین سکلز ٹریننگ پروگرام‘‘ کیلئے یونیسیف سے معاہدہ طے کیا گیا۔ یونیسیف بچوں کی فلاح، تعلیم، صحت اور حقوق کے تحفظ کیلئے عالمی سطح پر سرگرم ہے، نوجوانوں کو پائیدار ترقی اور…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر اضافہ دیکھا گیا ہے، 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک…

صدر مملکت کو وفاقی ٹیکس محتسب کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش

صدر آصف علی زرداری کو وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے محتسب کی سالانہ رپورٹ 2024 ء پیش کر دی۔ وفاقی ٹیکس محتسب نے صدر مملکت کو سال 2024 ء میں محتسب کی کارکردگی بارے بھی بتایا کہ سال 2024ء میں ریکارڈ 13506 شکایات درج کی گئی ،…

گیس کے نئے ذخائرکی دریافت کیلئے کام ہورہا ہے: مصدق ملک

وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ گیس کے نئے ذخائرکی دریافت کے لیے کام ہو رہا ہے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیرپٹرولیم مصدق ملک کا کہنا تھا کہ گیس ذخائرمیں سالانہ 9فیصد کمی ہورہی ہے، گیس کی طلب پورا کرنے کے لیے…

مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود دو ڈھائی فیصد کم کرے گی: سابق گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد: سابق گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے کہا ہے کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود، دو یا اڑھائی فیصد کم کرےگی۔ جنگ سے گفتگو میں طارق باجوہ نے کہا کہ ان کا تخمینہ ہے 28 جنوری 2025کو پاکستان میں بینک ریٹ (پالیسی ریٹ۔ انٹرسٹ ریٹ) دو…

صارفین کو ایک مالی سال میں بجلی بلوں کی زیادہ قسطوں کی سہولت دیے جانے کا امکان

اسلام آباد:ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے مشکلات دورکرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ ملک بھر کے بجلی صارفین کو ایک مالی سال میں بجلی بلوں کی زیادہ قسطوں کی سہولت دیے جانے کا امکان ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب…

متحدہ عرب امارات پاکستانی آم خریدنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

متحدہ عرب امارات پاکستانی آم خریدنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔ وزارت تجارت نے گزشتہ 5 برس کے آم کی برآمدات کے اعدادوشمار قومی اسمبلی میں پیش کر دیے۔ وزارت تجارت نے تحریری جواب میں بتایاکہ گزشتہ پانچ سالوں میں یو اے ای کو 159.74 ملین…